دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ مزاح نگار

اپنے پسندیدہ مزاح نگار کو ووٹ دیجیئے۔

  • نیرنگ خیال

    Votes: 16 69.6%
  • سلمان حمید

    Votes: 4 17.4%
  • ماہی احمد

    Votes: 3 13.0%

  • Total voters
    23
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

شزہ مغل

محفلین
اپنے پسندیدہ :LOL:مزاح نگار:LOL: کو ووٹ دے کر ایوارڈ دلوائیے۔
آپ صرف ایک امیدوار کو ہی ووٹ دے سکتے ہیں۔
رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی 2015 ہو گی۔
 
مینوں تے کسے دسیا ہی نہیں سی ووٹاں دا
یہ واقعی ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔ ہمیشہ سالگرہ کے موقع پر محفلین کی شرکت کم ہوتی ہے بلکہ خاصی کم ہوتی ہے۔ کم از کم رائے شماری میں حصہ لے کر محفلین اپنی شرکت کا احساس دلا سکتے ہیں۔ اگر اسی رائے شماری کی مثال لے لی جائے تو یہاں ڈالے گئے کل ووٹ 23 ہیں جو کل محفلین کی تعداد کے مقابلے میں نہ ہونے کے برابر ہیں۔
دیر سے سہی لیکن میں ایک رائے دینا چاہتا ہوں کہ آئندہ سے تمام محفلین کو ای میل کے ذریعے سالگرہ میں شرکت کی دعوت دی جائے۔ جو کم از کم رائے شماری میں حصہ لیکر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں۔ ابن سعید سے توجہ کی درخواست ہے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
دیر سے سہی لیکن میں ایک رائے دینا چاہتا ہوں کہ آئندہ سے تمام محفلین کو ای میل کے ذریعے سالگرہ میں شرکت کی دعوت دی جائے۔
میں ذاتی طور پر اس سے اختلاف رکھتا ہوں۔ جو لوگ یاد رکھتے ہیں وہ یاد آجاتے ہیں۔ باقی جن کی اپنی ددلچسپیاں ہیں وہ مست رہیں۔
 
Top