دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: شاعر محفل

آپ کے خیال میں "شاعر محفل" کے ایوارڈ کا حق دار کون ہے؟

  • ہما حمید ناز

    Votes: 4 23.5%
  • محمد احمد

    Votes: 13 76.5%

  • Total voters
    17
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

شزہ مغل

محفلین
آپ کے خیال میں "شاعر محفل" کے ایوارڈ کا حق دار کون ہے؟
یاد رہے آپ صرف ایک امیدوار کو ہی ووٹ دے سکتے ہیں۔
رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی، 2015 ہو گی۔
 
محمداحمد

لائبریرین
اردو محفل پر تو شعراء کی کہکشاں ہے۔ مجھے یاد ہے کہ جب پچھلی بار مشاعرہ ہوا تھا تو شعراء کی تعداد پینتس چالیس کے قریب پہنچ گئی تھی۔

شزہ نے صرف دو نام دے دیے۔ عجیب بات ہے۔

ماہی احمد
آپ کی توجہ چاہتی ہے یہ لڑی۔

ہمارا نام اس فہرست سے ویسے بھی خارج ہو چکا ہے کہ یہ اعزاز ایک بار ہی اچھا لگتا ہے۔
 
محمد احمد بھیا میں جانتی ہوں بہت سے نام آنے چاہئیے تھے مگر نہ کسی نامزد کیے اور نہ ہی فائنل لسٹس میں یہ بات کی۔ اب بتائیے ہم کیا کر سکتے تھے؟ :)
 
Top