نتائج تلاش

  1. arifkarim

    القلم اردو خطوط ﴿فونٹس﴾

    شکریہ، آپ نے تو ساروں کو یہی اکٹھا کر دیا! آپ نے ایک دفعہ القلم تحریری فانٹ بھی بنایا تھا۔ اسکو بھی یہی پوسٹ‌ کر دیں۔ :)
  2. arifkarim

    پیسہ بولتا ہے

    ظاہر آج کل کے بچے بھی اب ماں باپ کے پیار سے زیادہ پیسے کو ہی پسند کریں گے :)
  3. arifkarim

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    شکریہ قادری بھائی۔ لیکن ایک مسئلہ ہے۔ جو نام میں گلفس کے وولٹ میں دیتا ہوں وہ کسی بھی دوسرے فانٹ پواگرام فانٹ کریٹر یا فانٹ لیب میں نا جانے کیوں ظاہر نہیں ہوتے۔ اسی طرح جو نام فانٹ کریٹر یا فانٹ لیب میں دیتا ہوں وہ وولٹ میں طاہر نہیں ہوتے۔ آخر یہ کیا ماجرا ہے؟
  4. arifkarim

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    خاکسار نے ایک لگچر پر سیکنڈ کے حساب سے 299 لیگچرز شامل کر دئے ہیں۔ Glyph 271 - 570 اور اس فائل کو ایف ٹی پی سائٹ پر اپلوڈ کر دئے ہیں۔ اصلی سورس فائل کو اپلوڈ کرنے میں ‌بہت دیر لگ جائے گی اسلئے جن لگچرز پر کام کروں گا وہی اپلوڈ کروں گا۔ اسطرح ڈھونڈنے میں آسانی بھی رہے گی۔ اگر ہم سب روزانہ 100...
  5. arifkarim

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    محسن بھائی؛ آپ نے تو میرے دل کی بات کہہ دی۔ اگر پاک نستعلیق تمام ترسیموں کو اپنے اندر سمو سکتا ہے تو پھر ہمیں کسی دوسرے فانٹ کی ضرورت نہیں۔ ان ترسیمہ جات کو کیا ہم فانٹ کریٹر میں ری نیم ک سکتے ہیں؟ ایک مسئلہ جو مجھے پیش آیا تھا کہ فانٹ کریٹر میں ری نیم کرنے کے بعد وہ نام ایم ایس وولٹ میں‌ظاہر...
  6. arifkarim

    ! آج قرآنی فانٹ !

    آج پروف ریڈنگ کے دوران ایم ایس ورڈ میں یہ رزلٹ آیا:
  7. arifkarim

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    اس کا ان انسٹلر بہت سمپل ہے۔ آپ سے بات ہوگی تو بتا دوں گا۔۔۔۔۔۔۔ :)
  8. arifkarim

    بش کی بیٹی کی شادی کی تصاویر

    جہاں‌ ای میل لکھی ہے اس جگہ کو دھندلا کر دیں!
  9. arifkarim

    کیا ہم واقعی تیسری دنیا کے لوگ ہیں ؟ رائے کا اظہار کیجیے

    پھر آپ اسکو تھرڈ ورلڈ نہیں ‌بلکہ تھرڈ کلاس انسان کا نام دیجئے! مغربی لوگ اپنے آپ کو آج کے دور کا، تہزیبی لحاظ سے بہترین انسان تصور کرتے ہیں۔ اور ہم میں کمزوری یہ ہے کہ ہم اسکو دانستہ یا نادانستہ طور پر قبول کر لیتے ہیں۔ اور یہ اس لئے کہ ہماری اپنی کوئی پہچان یا آئیڈنٹٹی نہیں۔ ہم جہاں جاتے...
  10. arifkarim

    اسلام ایک جامع مذھب

    شکریہ، یہ بھی انسان کا نفس ہی ہے جو اسے برائی کیلئے مجبور کرتا ہے۔
  11. arifkarim

    اردو زبان کا فروغ / یا / بنا حوالہ کاپی پیسٹ ۔۔۔۔؟؟

    میرے ساتھ جو واقعہ پیش آیا تھا وہ کسی اور فورم پر تھا۔ محفل سے مجھے کوئی شکایت نہیں۔ :)
  12. arifkarim

    ! ایف ٹی پی کا اجراء !

    بہتر۔۔۔۔ میں اس سافٹ ویر زون کو ڈیلیٹ کر دیتا ہوں
  13. arifkarim

    ! ایف ٹی پی کا اجراء !

    نبیل بھائی نے اس پراجیکٹ کے تمام اراکین کیلئے ایک ایف ٹی پی سائٹ کا بند و بست کر دیا ہے۔ جسکی تفصیلات آپ سب کو میل باکس میں‌بھیج دی گئی ہیں۔ پہلے مرحلے میں خاکسار نے جواد کا ایشیا فانٹ اسٹوڈیو اور علوی امجد بھائی کا امجد علوی نستعلیق اسی ایف ٹی پی سائٹ پر اپلوڈ کر دیا ہے۔ ۔ ۔ :) ایڈریس...
  14. arifkarim

    اردو زبان کا فروغ / یا / بنا حوالہ کاپی پیسٹ ۔۔۔۔؟؟

    دوسروں کی چیزوں کا بے دریغ استعمال، اصل کام کرنے والوں کے دل توڑ دیتا ہے۔ میں اس تجربے سے گزر چکا ہوں اور تمام منتظمین سے درخواست کرتا ہوں کہ اس طرح کی چوریوں کا سختی سے نوٹس لیا کریں!
  15. arifkarim

    کیا ہم واقعی تیسری دنیا کے لوگ ہیں ؟ رائے کا اظہار کیجیے

    بہت اچھا موضوع شروع کیا ہے آپ نے یونس۔ آپ کے تمام کیا کیا کا تعلق تھرڈ ورلڈ سے نہیں ہے، اسلئے اسکا میں جواب نہیں دوں گا۔ تھرڈ ورلڈ زیک بھائی کے مطابق ترقی پزیر ممالک کیلئے استعمال ہوتا ہے، اور اسکا تعلق سماج و معاشرے یا اخلاقیات سے نہیں بلکہ صرف اور صرف اقتصادیات سے ہے۔ چونکہ آجکل کے ترقی یافتہ...
  16. arifkarim

    امجد علوی نستعلیق

    یہاں: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=273401
  17. arifkarim

    ! فانٹ ٹولز پیک !

    اس پیک میں ایشیا فانٹ اسٹوڈیو سمیت 6 فانٹ کریٹنگ ٹولز ہیں۔ اب تو ان میں سے اکثر پروگرامز کے کئی نئے ورژنز آچکے ہیں۔ مگر آپ سب کی آسانی کیلئے پھر بھی پوسٹ کر رہا ہوں۔ لنک: http://www.mediafire.com/?ufm9jmbldxg
  18. arifkarim

    ٹائپوگرافی ٹیم اور ڈاؤنلوڈ سیکشن

    کیا ڈاون لوڈ سیکشن میں‌ ہمارے پراجیکٹ کے نام کا ایک الگ حصہ بنایا جاسکتا ہے۔ جہاں اپلوڈ کی جانے والی فائیلیں خفیہ ہوں؟
  19. arifkarim

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    اللہ بہتر جانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتدا کی منطق کی مجھے سمجھ نہیں‌آئی؟؟؟
  20. arifkarim

    امجد علوی نستعلیق

    ویسے تو یہ پروگرام ڈیمو تھا۔ مگر کریک کیساتھ ٹھیک چل رہا ہے۔ میں نے ابھی ایک ٹورنٹ سے ایک پورا فانٹ ٹولز پیکج ڈاونلوڈ کیا ہے۔ ہے تو یہ پورانا۔ مگر شاید کسی کے کام آسکے۔
Top