کیا آپ جانتے ہیں کہ کوئی بھی انسان جب کوئی عمل کرتا ہے تو سو فیصد اپنی مرضی سے نہیں کرتا۔ اکثر اوقات بہت سے گناہ مجبورا یا لاعلمی میں پیش آتے ہیں۔ اور بعض اوقات سوسائیٹی یا معاشرہ آپ کو وہ عمل کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ ابھی کچھ ہی عرصہ قبل ایک غریب ماں نے اپنے بچوں کیساتھ ٹرین کے سامنے آکر خود...