نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو پی ایچ پی فیوژں

    نبیل بھائی :پی ایچ پی فیوژن پیکج کے تمام سیکشنز کو اچھی طرح چیک کر کے دوبارہ اپلوڈ کر دیں۔ شکریہ
  2. arifkarim

    MS Volt کا استعمال ؟

    اچھا سلسلہ ہے علوی بھائی! وولٹ کے بارے میں ایک مکمل کورس شروع کرنا چاہیے۔
  3. arifkarim

    میرے حصے کا رزق کہاں ہے

    آپ کے حصہ کا رزق ان سیاست دانوں کے پاس ہے جن پر اعتبار کر کے آپ نے اپنا ووٹ ان کو دیا ہے۔ اگر انتقام لینا ہی ہے تو پورے معاشرے سے کیوں لیتے ہو؟ ان لیڈروں سے لو، جنہوں نے ہمارے ملک کا یہ حال کیا ہے۔ :mad:
  4. arifkarim

    ! یونیکوڈ کا نیا ورژن 5.1.0 ریلیز !

    اس بارے میں، میں ایک پہلے بھی تھریڈ پوسٹ کر چکا ہوں۔ یہ دیکھیئے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11098 مندرجہ ذیل برصغیری قرآنی علامات میں سے اکثر اس نئے اسٹینڈرڈ میں بھی موجود نہیں ہیں: مثلا: ص، سکتہ، وقفہ،قف، ع اسی طرح قرآن پاک میں ربع اور نصف وغیرہ کے بھی لگچرز...
  5. arifkarim

    ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں !!!!!!!!!‌

    ہمارا تو آج کل یہ حال ہے کہ: سمندر کو سمندر میں، سہارا کون دے گا؟
  6. arifkarim

    ایس ایچ سافٹ کا یونی کوڈ کنورٹر۔۔ میرا تجربہ

    نہیں ایسا نہیں ہو رہا۔ میں نے انپیج 2،4 اور 2،9 پر بھی اسے ٹیسٹ کیا ہے۔ 2008، 8002 بن جاتا ہے۔ :(
  7. arifkarim

    ! عماد نستعلیق کچھ بہتری کیساتھ !

    اور کیا مسائل ہیں اس میں؟
  8. arifkarim

    اردو پی ایچ پی فیوژں

    بہت خوب! اب میرا خیال اس پر بھی ایک فورم سیٹ اپ کر لینا چاہئے!
  9. arifkarim

    ! یونیکوڈ کا نیا ورژن 5.1.0 ریلیز !

    یونیکوڈ والوں نے حال ہی میں یونیکوڈ کا نیا اسٹینڈرڈ 5.1.0 ریلیز کر دیا ہے۔ اس لنک پر اسکے بارے میں مزید معلومات ملاحضہ کیجئے: http://www.unicode.org/versions/Unicode5.1.0/ نئے اسٹینڈرڈ میں عربی کی کچھ نئی ویلیوز شامل کی گئی ہیں: Arabic A number of Arabic character were added in Version 5.1...
  10. arifkarim

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    علوی بھائی کو خاکسار نے آیت کے درمیان میں‌ آنے والی علامات کا ایک نیا نظام بنانے کیلئے کچھ آئیڈیاز دئے تھے۔ ان سے رابطہ ہوتا ہے تو بتاتا ہوں۔
  11. arifkarim

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    علوی امجد بھائی چھپے رستم ہیں، نور قرآن فانٹ پر بھی توجہ فرمائیں۔
  12. arifkarim

    اِن پیج ٹو یونیکوڈ میں مسئلہ اآ رہا ہے Inpage to Unicode

    ہا ہا ہا، مجھے لگتا ہے سارے انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹرز ایک ہی پوسٹ میں‌ اکٹھے کرنے پڑیں گے!
  13. arifkarim

    ایس ایچ سافٹ کا یونی کوڈ کنورٹر۔۔ میرا تجربہ

    شارق کا کنورٹر تاریخی نشان سنہ کے بعد اعداد کو الٹا کر دیتا ہے۔ ایس ایچ سافٹ‌ کا نہیں‌کرتا!
  14. arifkarim

    ! عماد نستعلیق کچھ بہتری کیساتھ !

    یہ لیجئے سرکار: لنک: http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/Urdu_Umad_Nastaliq5.rar
  15. arifkarim

    لوٹ کر بدھو گھر کو ائے

    گریجوویٹ کی ڈگری تو غلباً کچھ پیسے دیکر بنائی جا سکتی ہے :)
  16. arifkarim

    لوٹ کر بدھو گھر کو ائے

    بے نظیر غضب کی اچھی تھی، اسی لئے اس کے دور حکومت میں کرپشن اپنے عروج کو پہنچ گئی اور اس نے عورت ہو کر پاکستان میں عورتوں کے حقوق کیلئے کیا کیا؟ زرداری واقعی بہت اچھا ہے۔ پہلے ہی پاکستان کا دوسرا امیر ترین آدمی ہے، پاکستانی عوام کے بل بوتے پر، اب انشاءاللہ اول نمبر پر آئے گا :grin:
  17. arifkarim

    MS Volt کا استعمال ؟

    اس کام کیلئے ایک پروگرام ہے جو آپ کے ہاتھ کی لکھائی کو 5 منٹ میں انگلش فانٹ میں بدل دے گا: http://www.high-logic.com/scanahand.html
  18. arifkarim

    اُردو انگریزی لُغت

    ہاں تب ہی ایک مکمل لغت وجود میں آسکتی ہے
  19. arifkarim

    4 مئی 1799 ٹیپو سلطان کا یوم شہادت

    اعجاز صاحب، آپ اپنی تقریباً ہر پوسٹ میں ہندوستان ہندوستان کی رٹ لگائے رکھتے ہیں۔ مانا کہ ہم پاکستانی بھارت سے الگ ہو گئے، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہماری تاریخ اور تہذیب بھی الگ ہوتے ساتھ ہی بالکل بدل گئی ہو۔ پاکستان کی ہندوستان سے جو لڑائی ہے وہ سیاسی تنازعات کی بناء پر ہے، نہ کہ مذہب یاکلچر کی...
  20. arifkarim

    لشکری زبان اور مسخری زبان

    قیصرانی بھائی، یہاں ناروے میں کام کرنے والے پولش لوگوں کا بھی یہی حال ہے۔
Top