نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کام کی تقسیم

    نبیل: میرے اور قادری بھائی کی ڈسکشن کے دوران یہ بات سامنے آئی تھی کہ وولٹ یا اوپن ٹائپ، مارکس یعنی اعراب کو لگیچرز سبسٹیٹوشن ٹیبل میں سپورٹ نہیں کرتا، اس لئے ہم نے اعراب والے گلفس میں اعراب نہیں ڈالے بلکہ محض حروف کی حد تک ٹائیپ کیا ہے۔ یہی طریقہ انپیج میں اپنایا گیا ہے اور پاک نوری نستعلیق میں...
  2. arifkarim

    40 چہل احدیث

    یہ پوسٹ مجھے ایک دوست نے فارورڈ کی تھی کی جتنا اسکو پھیلایا جائے، اچھا ہے۔ یقینا ٹائپنگ کی غلطی کی وجہ سے دو، سو بن گیا ہے۔:rolleyes:
  3. arifkarim

    کام کی تقسیم

    نورین 31 تا 33 پر کام مکمل ہو گیا اور فائلیں اپلوڈ کر دی ہیں، اسی رینیمڈ فولڈر میں۔ یہ کام کی تقسیم کا جدول کیسے اپڈیٹ ہوگا؟
  4. arifkarim

    فورم اپگریڈ کے بعد کے مسائل!

    ایک بہت عجیب غریب مسئلہ یہ آرہا ہے کہ پوسٹنگ کے وقت ایڈوانسڈ کے باکس میں رائٹ 2 لفٹ اور لفٹ 2 رائٹ الیگمنٹ کے بٹنز ڈس ایبل ہیں!!! اسکرول بار فائرفوکس میں دائیں طرف اور انٹرنیت ایکسپلورر میں بائیں طرف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. arifkarim

    شادی اور ہم جنس پرست

    یہ پروگرام تقریبا ایک سال پورانا ہے۔ اسکے بارے میں مزید معلومات ایک دوسرے فارم سے ملیں: Yesterday I learnt of a TV show which was aired on ary digital TV on the 10th of January, a talk sow called "talking Divas". The topic was homosexuality. It was an extremely upsetting and disturbing show...
  6. arifkarim

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    شکریہ، ویسے یہ کام محسن بھائی بھی کر سکتے ہیں، کیونکہ لک اپس کیلئے پروگرام آپ ہی بنائیں گے۔ خاکسار Noorin31.ttf تا Noorin33.ttf کا کام اپنے ذمہ لیتا ہے۔ نبیل آپ وہ ٹیبل تقسیم کے حساب سے اپڈیٹ کرتےرہیں۔
  7. arifkarim

    فائرفاکس 3 کی اشاعت اور ایک نیا ورلڈ ریکارڈ بنانے کی تیاری

    شکریہ، میں‌ اسکا بیٹا چیک کر چکا ہوں۔ اردو عربی کے لحاظ سے اس میں ابھی بھی مسائل تھے۔ یہ یونی اسکرائب کو انٹرنیٹ‌ایکسپلورر کی طرح اسپورٹ نہیں کرتا :(
  8. arifkarim

    فورم اپگریڈ کے بعد کے مسائل!

    شکریہ، جدید پوسٹس کی تعداد اور اسکرولنگ بار کے مسائل بھی دور کردیں۔۔۔ :)
  9. arifkarim

    فورم اپگریڈ کے بعد کے مسائل!

    نبیل بھائی: انٹرنیٹ اکسپلورر 7 میں جب کسی پوسٹ کو قطیع و برید کرتا ہوں تو وہ پوسٹ سفید ہو جاتی ہے۔ اور تبدیلیاں‌ محفوظ نہیں ہوتیں۔
  10. arifkarim

    اردو عماد نستعلیق ایک قدم اور آگے

    اس بارے میں ہم پہلے کئی بار وضاحت کر چکے ہیں کہ نفیس نستعلیق کی خطاطی کمزور اور وولٹ بہت بھاری ہے، جسکی وجہ سے فانٹ کی اسپیڈ بہت سست ہے۔ نیز اس میں اعراب درست جگہ پر نہیں لگتے۔ اس لئے اس پر مزید کام کرنا وقت کا ضیاع ہے۔ پاک نستعلیق پر اس وقت تک کام نہیں ہو سکتا، جب تک اسکا وولٹ منظر عام پر نہیں...
  11. arifkarim

    ! انپیج کے ترسیمہ جات کی رینیمنگ، ٹوٹوریل !

    یہاں سے: اوپر جو کیبورڈ شارکٹ رکھنے کا طریقہ بتلایا ہے، اس کو کرنے کے بعد یہ ونڈو کسی بھی گلف پر اینٹر دبانے سے ظاہر ہو جاتی ہے :) ميرے پاس بھی ورژن 5.0.0 ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. arifkarim

    ! انپیج کے ترسیمہ جات کی رینیمنگ، ٹوٹوریل !

    پسند کرنے کا شکریہ، جزاک اللہ!
  13. arifkarim

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    اپنے فانٹ لیب کو ایسے سیٹ کر لیں: نام ظاہر ہو جائیں گے۔
  14. arifkarim

    فورم اپگریڈ کے بعد کے مسائل!

    اسکرولینگ بار پہلے پیج کے دائیں طرف تھا، اب بائیں طرف ہے۔ فانٹس میں محض ایک اردو عماد نستعلیق ہی کافی ہے، دوسرا اسکا ڈپپلیکیٹ ہے۔ جدید پوسٹس کی تعداد ظاہر نہیں ہو رہی۔۔۔۔
  15. arifkarim

    قران کی اردو تفاسیر کے روابط اکٹھے کریں!

    نبیل بھائی: کیا کسی خاص مقصد کیلئے یہ قرآنی تفاسیر چاہیئں؟
  16. arifkarim

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    میں سوچ رہا ہوں کہ رینیمنگ پر ایک توٹوریل لکھ دوں۔ جن دوستوں کو یہ کام مشکل لگ رہا وہ آسانی سے کر سکیں گے۔
  17. arifkarim

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    شکریہ، بھائی جان، آپ اپنی توجہ پہلے فارم کو دیجئے۔ رینیمنگ کا کام تو ہوتا رہے گا۔ ;)
  18. arifkarim

    وی بلیٹن کے نئے ورژن پر اپگریڈ مکمل!

    اب یہ فارم یقینا اردو کا بہترین فارم ثابت ہوگا۔ اسکے موڈز اور ہیکز اپڈیٹ ہونے میں‌کتنا وقت لگے گا؟
  19. arifkarim

    ! اردو محفل کا اپگریڈ مکمل !

    آپ سب کا شکریہ، مجھے ایک اچھی چیز یہ لگی ہے کہ اپگریڈ کے بعد صفحات کی رفتار بہت بڑھ گئی ہے :)
Top