نتائج تلاش

  1. arifkarim

    وکلاء کی آپس میں اور پھر میڈیا سے مار دھاڑ

    مہوش: آپ کی ان سیاسی خبروں میں دلچسپی لینے یا نہ لینے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پچھلے 60 سالوں میں کتنے ہی لوگ پیدا ہو کر مرگئے، ان سیاسی جھمیلوں میں اپنی زندگی ضائع کر کے۔ مگر کیا اس سیاسی نظام میں رتی بھر بھی کوئی بہتری آئی؟؟؟؟ کہتے ہیں عقلمند وہ ہے جو دوسروں کی غلطیوں سے سبق سیکھے اور...
  2. arifkarim

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    نبیل بھائی: آپ نے تو اتنے سوال ایک ہی ساتھ پوچھ لئے ہیں :) کوشش کرتا ہوں جواب دینے کی: اس کے لئے آپ دوسرا تھریڈ ملاحضہ کر چکے ہیں۔۔۔۔۔ نبیل آپ نے جو نسے کیلدی تخطے کا نمونہ ایک دوسری جگہ پر پوسٹ کیا تھا، اسکے مطابق آپ نے اس لفظ کو درست لکھا ہے۔ باقی دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ سب اسی چارٹ...
  3. arifkarim

    کام کی تقسیم

    آپ کی بات بجا ہے، مگر یونیکوڈ کے قوانین کو دیکھتے ہوئے شاید ہمیں ان ترسیمہ جات کے ناموں میں اعراب اور ہمزہ کی قدریں بھی شامل کرنی ہونگی، وگرنہ بعد میں مسائل سامنے آئیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسئلہ یہ پیدا ہو سکتا ہے کہ جیسے لفظ ہے لہٰذا۔ لگیچرز میں صرف لہٰذ ہی ہے کھڑی زبر کیساتھ۔ اب اگر کسی نے صرف لہذ...
  4. arifkarim

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    نبیل میں اپنی امتحانات کی مصروفیت کے باعث فی الوقت لگیچرز کی رینیمگ کا کام لینے سے قاصر ہوں۔ :( فانٹ لیب کا تقریبا سب کے پاس ورژن 5.0.0 ہی ہوگا کیونکہ اس سے نئے ورژنز کا شاید ابھی کریک نہیں بنا۔۔۔۔ خیر فانٹ لیب کے فائل مینیو میں ایک جنریٹ فانٹ کا آپشن موجود ہے۔ آپ وہاں سے فانٹ کو ٹی ٹی ایف کی...
  5. arifkarim

    مبارکباد ماہر کریم

    آپ سب کا تہے دل سے مشکور ہیں کہ آپ نے اس ناچیز کو اتنی عزت بخشی۔ میں امتحانات کی وجہ سے مصروف تھا اسلئے دیر سے یہاں آنے پر معزرت۔ وسلام عارف
  6. arifkarim

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔ ایک مسئلہ پچھی بار رینیمگ میں یہ آیا تھا کہ بعض لگیچرز کھڑی مد اور ہمزہ کیساتھ ہیں مثلا رحمٰن۔ ایسے لگیچرز کو کیسے ٹائپ کیا جائے؟ کیا ہمزہ اور کھڑی زبر کو بھی نبیل کے فراہم کردہ چارٹ کے مطابق کوئی قدر دی جائے یا اسکی پرواہ کیے بغیر، خالی حروف پر توجی دی جائے؟
  7. arifkarim

    ! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز !

    اصل میں انکا سائز کچھ زیادہ نہیں ہے۔ ایس ایچ سافٹ کے کنورٹر کیساتھ نور فانٹس کی فائلوں کی وجہ سے سائز بہت بڑھ گیا تھا۔ تقریبا 14 ایم بی۔ اگر آپ کیلئے یہ مشکل ہے تو میں ان میں سے نور فانٹس نکال کر دوبارہ اپلوڈ کردوں؟
  8. arifkarim

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    انپیج 2،4 کے تمام فانٹس یہاں اپلوڈ کر دئے ہیں: ftp://urduweb.org/project/Fonts/Inpage%202000%20Fonts/INPAGE24.rar بعض فانٹس کا ایکسٹنشن .utf ہے، انکو کیسے کھولا جائے؟ دوسرا میں نے ایک بہتر ری نیمنگ پروگرام کیلئے ایک دوسرے فارم پر پوپچھا ہے، دیکھئے کیا جواب آتا ہے۔
  9. arifkarim

    اردو ایے جے ایکس ممنجر

    اب تک یونیکوڈ کی مدد سے ہر میسینجر چاہے وہ یاہو یا ایم ایس این ہو پر اردو لکھی جا سکتی ہے کسی بھی فانٹ میں۔
  10. arifkarim

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    شکریہ قادری بھائی۔۔۔۔ آپ کے پیش کردہ نکات پر کچھ کہنا چاہوں گا: 1۔۔۔۔۔۔۔ اس فونٹ کے لیے جدید ترین ان پیج کے ترسیمے حاصل کیے جائیں تاکہ ممکنہ حد تک زیادہ سے زیادہ ترسیمے دستیاب ہوں ۔ جدید ترین انپیج 3 یا 2،9 میں یہ مسئلہ ہے کہ ان میں پچھلے ورژنز کے مقابلے میں بہت سارے لگیچرز نقطوں‌کے بغیر...
  11. arifkarim

    اسلام کی حقانیت

    یا جوج ماجوج کے بارے میں وضاحت کا شکریہ۔ لیکن آپ کے مطابق اب یہ یاجوج ماجوج کہاں ہیں؟
  12. arifkarim

    اسلام کی حقانیت

    حضرت عیسی علیہ السلام کو تو قرآن شریف کے مطابق بنی اسرائیل کے بارہ قبائل کی طرف نبی بنا کر بھیجا گیا تھا۔ اور پوری دنیا یا اہل کتاب تو بنی اسرائیل میں سے نہیں ہیں۔ تو پھر کیا اسرائیلیوں کے علاوہ باقی سب لوگ قتل کر دیے جائیں گے؟
  13. arifkarim

    اسلام کی حقانیت

    رضا یہ سب تشریحات تمثیلا ہیں۔ یا جوج ماجوج سے کیا مراد ہے؟ کیا یہ اونچے مقامات پر رہنے والی قومیں نہیں جنکا حضرت عثمان علیہ السلام سے مقابلہ ہوا تھا؟ اور یہ امام مہدی والی حدیث کہ حرم الشریف میں اولیا انہیں پہچانیں گے، اس حدیث کو کاپی کرتے ہوئے ایک شخص نے وہاں ایک بار امام مہدی ہونے کا دعوی کیا...
  14. arifkarim

    اسلام کی حقانیت

    پریوں کی کہانیوں کی طرح احادیث نہیں، ہمارا ان احادیث پر ایمان ہے۔ رضا!!!
  15. arifkarim

    اسلام کی حقانیت

    آُپ نے صرف احادیث باحوالہ پیش کی ہے، اسکی تشریح نہیں کی! میں پھر کہوں گا کہ میں نے احادیث کو پریوں کی کہانیاں نہیں کا۔ یہ آپ ہیں کہ مجھ پر بار بار الزام لگا رہے ہیں۔ ذرا دجال اور مسیح ناصری کے نزول کی تشریح پیش کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. arifkarim

    اسلام کی حقانیت

    رضا لگتا ہے آپ تو میری پوسٹ کو بھی نہ سمجھ سکے۔ قرآن پاک اور احادیث‌ کو کیا سمجھیں گے؟ میں نے اپنی پوسٹ‌ میں احدایث کا انکار نہیں کیا، اور نہ ہی انہیں پریوں کی کہانیاں کہا ہے۔ بلکہ میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ ہم کیوں ان پر حرف با حرف ایمان لاتے ہیں کہ جیسا لکھا ہے ہو بہو ویسا ہی ہوگا۔ یعنی پریوں...
  17. arifkarim

    ! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز !

    شکریہ طمیم، میں اپنی پوسٹس نہیں گن رہا تھا :)
  18. arifkarim

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    بھائی یہ اردو فارم ہے۔ آپ ہر جگہ انگلش کیوں لکھتے ہو؟؟؟؟
  19. arifkarim

    ہم کیا ہیں؟

    فی الحال تو نہیں ہے، لیکن رہنمائی کیلئے اکثر پوسٹ کرنی پڑ جاتی ہے۔ :)
  20. arifkarim

    ایک اور نستعلیق فانٹ؟؟؟

    ظاہر ہے 15000 روپے کا پراڈکٹ مفت تو نہیں ملے گا نا!
Top