بالکل درست فرمایا آپ نے بلال۔ چینی آپس میں محبتوں کا پھل آج دنیا کی سب سے مضبوط ترین اقتصادی طاقت بن کر کھا رہے ہیں۔ اے کاش ہم مسلمان بھی آنحضور صلی اللہ علیہ وسلام کے اس ارشاد پر عمل کریں کہ علم حاصل کرو، یہاں تک کے تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے۔۔۔۔۔۔۔
اس حدیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہم مسلمانوں...