! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز !

arifkarim نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 24, 2008

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    محفل پر آئے دن نئے آنے دوست، انپیج ٹو یونیکوڈ/ یونیکوڈ ٹو انپیج کنورٹرز کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں۔ اور ہم میں سے جس کو جو کنورٹر پسند ہوتا ہے، اسکا لنک بتا کر فارغ ہو جاتا ہے :grin:
    میں نے سوچا اس مسئلہ کو سرے سے ہی ختم کر دیا جائے۔ یہ لیجئے اب تک کے تمام کنورٹرز، مکمل تفصیل کیساتھ ایک ہی پیکج میں:
    لنک: http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/Inpage To Unicode - Unicode To Inpage Pack.rar

    اس پیک میں 6 کنورٹرز شامل کئے ہیں، جنکے نام یہ ہیں:

    1۔ امانت صاحب کا Urdu Unicode Solution 1.5
    2۔ ایس ایچ سافٹ کا Unicode Converter 2.1
    3۔ بوریت والوں کا Inpage to Unicode Converter 0.9.2
    4۔ نائن ٹو فائو سافٹویر کا Inpage to Unicode Converter
    5۔ پاک ڈیٹا کا Urdu Converter 1.1.0.1
    6۔ القلم والوں کا Urdu Converter 1.0.0.0

    امید ہے کہ پسند آئیں گے! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 27
  2. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    570
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    انپیج کنورٹر

    محترم عارف صاحب
    یہ آپ نے بہت اچھا کیا کہ تمام کنورٹر کو ایک ہی جگہ مہیا کردیا ہے ۔ اس سے بہتوں کا بھلا ہوجائے گا۔ خاص طور پر میرا ;)
    ویسے آپ کی صرف 9 پوسٹیں رہ گئی ۔ پھر آپ کی ایک ھزار پوسٹیں ہوجائیں گی۔ :cool:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شکریہ طمیم، میں اپنی پوسٹس نہیں گن رہا تھا :)
     
  4. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کنورٹر الگ الگ بھی مہیا کردیں تو ڈائل اپ والے بھی مستفید ہوسکیں گے
     
  5. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    570
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    آپ کی پوسٹس گن تو میں ‌بھی نہیں رہا تھا بس نظر پڑہی تو سوچا چلو آپ کو بتاتا چلوں لیکن اب تو :a6: آپ نے اس سے اگلی منزل کے لئے سفر شروع کردیا ہے ۔ اللہ تعالی آپ کو مزید ترقی دے ۔ اور آپ کی پوسٹس سے لوگوں کو مزید فائدہ ہو۔
     
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اصل میں انکا سائز کچھ زیادہ نہیں ہے۔ ایس ایچ سافٹ کے کنورٹر کیساتھ نور فانٹس کی فائلوں کی وجہ سے سائز بہت بڑھ گیا تھا۔ تقریبا 14 ایم بی۔ اگر آپ کیلئے یہ مشکل ہے تو میں ان میں سے نور فانٹس نکال کر دوبارہ اپلوڈ کردوں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,993
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    نور فانٹس؟؟؟ کیا یہ یونی کوڈ فانٹس ہیں۔۔۔؟؟ میں نے زیک زمانے میں ایس ایچ سافٹ کا کنورٹر استعمال کر کے دیکھا تھا لیکن کوئی خاص محسوس نہیں ہوا۔ لیکن اس وقت تو کوئی مزید فانٹس میرے پاس انستال نہیں ہوئے تھے۔
     
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ وہی نوری نستعلیق فانٹس ہیں، بس نام بدل کر کوڈنگ مختلف کی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جزاك الله خير عارف
     
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شکریہ، طلحہ، اگر آپ کو ڈاون لوڈ میں کوئی مسئلہ پیش آئے تو بتائیں، میں لنک اپڈیٹ کر دوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت خوب جناب۔۔
    یہ سافٹ ویر میرے پاس بری خوش اسلوبی اور خوش دلی سے کام کررہا ہے۔
    اور تنخواہ بھی نہیں مانگتا۔۔۔:grin:
     
  12. ایک پاکستانی

    ایک پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    29
    بہت عمدہ - شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پسند کرنے کا شکریہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,841
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ایک کنورٹر uus والا میں نے ابھی ابھی لنک دیا ہے۔
    کوئی موڈریٹر ہے جو اسے حذف کر دے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آپ اپنی پوسٹس کو خود حذف کر سکتے ہیں۔
     
  16. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce

    ارہنے دیجئے جناب۔۔
    یہ تو اور بھی اچھا سوفٹ ویر ہے۔۔
    مجھے پسند آیا۔۔
    بلکہ میں نے دوسرا ہٹا کر اسے استعمال میں رکھ لیا ہے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ محفلین

    مراسلے:
    34
    جزاک اللہ
    خوش رہیں
     
  18. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    بہت بہت شکریہ عارف کریم صاحب
     
  19. یاسر عمران مرزا

    یاسر عمران مرزا معطل

    مراسلے:
    346
    بہت شکریہ - اچھی پوسٹ ہے
     
  20. ابرارحسین

    ابرارحسین محفلین

    مراسلے:
    378
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Brooding
    بہت بہت شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر