! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز !

arifkarim

معطل
محفل پر آئے دن نئے آنے دوست، انپیج ٹو یونیکوڈ/ یونیکوڈ ٹو انپیج کنورٹرز کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں۔ اور ہم میں سے جس کو جو کنورٹر پسند ہوتا ہے، اسکا لنک بتا کر فارغ ہو جاتا ہے :grin:
میں نے سوچا اس مسئلہ کو سرے سے ہی ختم کر دیا جائے۔ یہ لیجئے اب تک کے تمام کنورٹرز، مکمل تفصیل کیساتھ ایک ہی پیکج میں:
لنک: http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/Inpage To Unicode - Unicode To Inpage Pack.rar

اس پیک میں 6 کنورٹرز شامل کئے ہیں، جنکے نام یہ ہیں:

1۔ امانت صاحب کا Urdu Unicode Solution 1.5
2۔ ایس ایچ سافٹ کا Unicode Converter 2.1
3۔ بوریت والوں کا Inpage to Unicode Converter 0.9.2
4۔ نائن ٹو فائو سافٹویر کا Inpage to Unicode Converter
5۔ پاک ڈیٹا کا Urdu Converter 1.1.0.1
6۔ القلم والوں کا Urdu Converter 1.0.0.0

امید ہے کہ پسند آئیں گے! :)
 
طمیم

محفلین
انپیج کنورٹر

محترم عارف صاحب
یہ آپ نے بہت اچھا کیا کہ تمام کنورٹر کو ایک ہی جگہ مہیا کردیا ہے ۔ اس سے بہتوں کا بھلا ہوجائے گا۔ خاص طور پر میرا ;)
ویسے آپ کی صرف 9 پوسٹیں رہ گئی ۔ پھر آپ کی ایک ھزار پوسٹیں ہوجائیں گی۔ :cool:
 
شکریہ طمیم، میں اپنی پوسٹس نہیں گن رہا تھا :)
 
باسم

محفلین
کنورٹر الگ الگ بھی مہیا کردیں تو ڈائل اپ والے بھی مستفید ہوسکیں گے
 
طمیم

محفلین
شکریہ طمیم، میں اپنی پوسٹس نہیں گن رہا تھا :)

آپ کی پوسٹس گن تو میں ‌بھی نہیں رہا تھا بس نظر پڑہی تو سوچا چلو آپ کو بتاتا چلوں لیکن اب تو :a6: آپ نے اس سے اگلی منزل کے لئے سفر شروع کردیا ہے ۔ اللہ تعالی آپ کو مزید ترقی دے ۔ اور آپ کی پوسٹس سے لوگوں کو مزید فائدہ ہو۔
 
arifkarim

معطل
کنورٹر الگ الگ بھی مہیا کردیں تو ڈائل اپ والے بھی مستفید ہوسکیں گے

اصل میں انکا سائز کچھ زیادہ نہیں ہے۔ ایس ایچ سافٹ کے کنورٹر کیساتھ نور فانٹس کی فائلوں کی وجہ سے سائز بہت بڑھ گیا تھا۔ تقریبا 14 ایم بی۔ اگر آپ کیلئے یہ مشکل ہے تو میں ان میں سے نور فانٹس نکال کر دوبارہ اپلوڈ کردوں؟
 
الف عین

لائبریرین
نور فانٹس؟؟؟ کیا یہ یونی کوڈ فانٹس ہیں۔۔۔؟؟ میں نے زیک زمانے میں ایس ایچ سافٹ کا کنورٹر استعمال کر کے دیکھا تھا لیکن کوئی خاص محسوس نہیں ہوا۔ لیکن اس وقت تو کوئی مزید فانٹس میرے پاس انستال نہیں ہوئے تھے۔
 
یہ وہی نوری نستعلیق فانٹس ہیں، بس نام بدل کر کوڈنگ مختلف کی ہے۔
 
مغزل

محفلین
بہت خوب جناب۔۔
یہ سافٹ ویر میرے پاس بری خوش اسلوبی اور خوش دلی سے کام کررہا ہے۔
اور تنخواہ بھی نہیں مانگتا۔۔۔:grin:
 
Top