نبیل بھائی: جیسا کہ قادری بھائی متعدد پوسٹس میں یہ گزارش کر چکے ہیں کہ ۂ کی ویلیو کو آلٹ جی آر سے ہٹا کر کسی بھی شفٹ ویلیو پر کر دیا جائے۔ جن لگیچرز میں اعراب مثلا کھڑی زبر آتی ہے، ان کے متعلق یہ فیصلہ ہوا ہے کہ ان میں اعراب کی ویلیو شامل کرنے کی ضرورت نہیں۔ آپ براہ کرم مندرجہ بالا کلیدی تختہ،...