میرے خیال میں انکا سوال صرف سائٹ ایڈ کرنے کے بارے میں تھا۔ سائٹ کی مشہوری ہٹس کے ساتھ ساتھ خود ہی بڑھ جاتی ہے (گوگل کرالر کے ذریعے) اور اسپیمنگ سے اجتناب کریں۔ گوگل کے سسٹم میں صرف ایک بار سائٹ داخل کرنا کافی ہوتی ہے۔ باقی کا کام اسکے بوٹس کرتے ہیں۔ سائٹ کی ڈسکرپشن اور کی ورڈز وقفے وقفے سے بدل...