خاکسار نے نورین 36 - 40 پر کام مکمل کر لیا ہے۔ نبیل بھائی: آپ نورین 34 - 35 کب اپلوڈ کریںگے؟
جواد بھائی نے نورین 41 - 45 کا کام سنبھالا تھا کسی پوسٹ میں۔ اس جدول کو بھی اپڈیٹ ہونا چاہئے۔
پڑتال کیلئے جواد بھائی کا پوسٹ کردہ پروگرام استعمال کر سکتے ہیں۔ :)