! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کیلئے کام کی تقسیم !

arifkarim نے 'یونیکوڈ قران ٹائپنگ پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 7, 2008

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پروف ریڈنگ کیلئے سورتوں کی تقسیم کا ٹیبل پیش خدمت ہے۔ آپ اس تھریڈ میں، جن سورتوں پر کام کرنا چاہیں، انکا نام لکھ دیں، خاکسار اس ٹیبل کو اپڈیٹ کرتا رہے گا:

    [table="head"] سورہ کا نمبر |سورہ کا نام | رکن کا نام | پیش رفت
    104-114 |الھمزۃ - الناس | عبدالمجید | -
    93-103 |الضحیٰ - العصر | عارف کریم | 100 %
    81-79 |النبا - التکویر | باسم | 100%
    82-92 |الانفطار - الیل | اردو | -
    36 ، 67 |یاسین ، الملک |محمد عویدص | -
    -68 |القلم- | باسم | -
    [/table]

    بہتر ہوگا کہ آخری سورتوں پر پہلے کام کیا جائے کیونکہ ان میں علامات زیادہ ہیں، اس طرح مزید پروف ریڈنگ کی پریکٹس ہوگی۔

    پروف شدہ سورہ .rtf فورمیٹ میں اپلوڈ کریں، اور اگر ہوسکے تو اسکی پی ڈی ایف فائل بھی ساتھ ہی بنا دیں، تاکہ باقی دوست بھی پراجیکٹ کی پراگریس دیکھ سکیں۔ پروف ریڈنگ میں مسائل کی سورت میں ٹوٹوریل والی تھریڈ میں پوسٹ کریں، شکریہ :)

    پراجیکٹ سائٹ کا ایڈریس: http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    سورس فائل میں 3 سورتیں موجود نہیں :(

    انکو آخر میں دیکھیں گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    پارہ گیارہ سے ان شاء اللہ عزوجل۔
    بندہ گناہ گار شروع کرتاہے
    والسلام
     
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بھائی جان بہتر ہوگا کہ کام کیلئے سورتوں کا انتخاب کیا جائے۔ پارہ گیارہ سورہ التوبہ کے درمیان میں‌ کہیں‌ آتا ہے۔ کیا آپ آخری پارہ میں سے کوئی سورتیں لے سکتے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. اردو

    اردو محفلین

    مراسلے:
    70
    سورہ نمبر 82 تا 92 پر کام

    سورہ نمبر 82 تا 92 پر میں کام شروع کررہا ہوں
     
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اوکے میں نے آپکو ایڈ کر لیا
     
  8. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  9. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شکریہ باسم، میں نے آپ کو اپڈیٹ کر دیا ہے- میں کچھ دنوں کیلئے امتحانات کی وجہ سے محفل سے دور ہوں۔ مگر آپ باقی دوست اپنا کام جاری رکھیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    ٹھیک ہے تو میں پھر سورۃ ملک شریف سے شروعات کرتا ہوں۔
    پارہ انتیس سورۃ ملك ان شاء اللہ عزوجل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ لو باسم: سورہ النزعت اپلوڈ کردی ہے۔ دیکھو کیسی لگ رہی ہے؟
    http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/79_Surah_Al_Naziat.pdf

    آپ نے جو لفظ ''نخر'' کے مسئلہ کی طرف نشاندہی کی تھی، اسے خاکسار نے ٹھیک کر دیا ہے۔ اور کوئی مسئلہ آئے تو ضرور بتانا ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    خاکسار نے سورہ الضحی - العصر پر کام مکمل کرکے فائلز یہاں اپلوڈ کر دی ہیں:
    http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/

    مین فائل آر ٹی ایف فارمیٹ میں اور آسان چیکنگ کیلئے پی ڈی ایف میں بھی موجود ہے۔

    میں نے پروف ریڈنگ کے دوران ایک چیز یہ نوٹ کی ہے کہ بیشک آفس 2007 سروس پیک 1 میں فانٹ ٹھیک کام کرتا ہے، لیکن فارمیٹنگ کی وجہ سے بعض جگہ پر علامات خراب ہو جاتی ہیں۔
    عجیب بات یہ ہے کہ ورڈ پیڈ پر پروف ریڈ کیا ہوا ٹیکسٹ آفس 2007 میں‌ کاپی پیسٹ کرنے پر بالکل درست نظر آتا ہے۔ پس ثابت ہوا کہ مسئلہ فانٹ میں نہیں بلکہ آفس 2007 میں ہے۔ اسلئے پروف ریڈنگ ورڈ پیڈ میں ہی جاری رکھئے، اور پی ڈی ایف بنانے کیلئے آفس کا استعمال کر لیں۔;)
     
  13. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    سورۃ العصر پر تو میں نے کب سے کام شروع کیا ہوا تھا۔ مطلب مکمل کیا ہوا تھا۔ آپ آئن لائن آئے نہیں ورنہ میں دے دیتا آخری تقربیاً بارہ تیرہ سورتیں
    آپ ایسا کریں۔ بلکل شروع سے کام کریں۔ جبکہ آخر سے کام میں شروع کرتا ہوں۔ یا پھر جیسا آپ چاہیے۔ والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    بھائی آپ جو بھی سورۃ مکمل کرلیں تھے ہیں وہ سورۃ اگر ہوسکے تو آپ یونیکوڈ‌ قرآن ایف ٹی پی پر اپلوڈ کرلیں اگر یہ نہی ہوسکتا تو کسی بھی دوسرے سائٹ پر اپلوڈ کرکے اسکا لنک یہاں‌دیدیجئے اس سے سب دوستوں کو پتہ چلے گا کہ کونسی سورۃ مکمل ہوگئی ہے اور کونسے سورۃ پر کام ہورہا ہے
    شکریہ
     
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بھائی جان، آپ اس پوسٹ پر پراجیکٹ کی پیش رفت اور کام کی تقسیم دیکھ سکتے ہیں:
    http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=282448&postcount=1

    اگر آپ سورہ الملک کے علاوہ بھی کسی اور سورہ پر کام کر رہے ہیں تو اسکے بارے میں‌ یہیں بتا دیں۔ میں‌اس ٹیبل کو اپڈیٹ کر دوں گا۔۔۔
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جزاک اللہ، ٹیبل اپڈیٹڈ!
    سورہ القلم کا نمبر 68 ہے۔
    اچھا میں نے ایک چیز پروف شدہ فائلوں میں یہ دیکھی ہے کہ آیت کے نشان کے اوپر جو علامات آتی ہیں، وہ بعض جگہوں پر آخری لفظ کے اعراب سے پہلےلگی ہوتی ہیں، جو کہ درست نہیں۔ اس میں‌ آپکا نہیں بلکہ ورڈ پیڈ کا قصور ہے۔ اسکا حل یہ ہے کہ آخری لفظ کے آخر پر جاکر ایک اور بارLeft Arrow دبایا جائے۔ اور علامت ڈال دی جائیں۔ اس طرح علامات پچھلے لفظ کے آخری اعراب سے پہلے نہیں لگے گیں۔ اس کے علاوہ آپ کا کام اسوقت سب سے زیادہ بہترین ہے :):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    سورۃ العصر کے بعد والی سورتیں۔ تمام سورۃ الناس تک
    http://mihd.net/d2p7u5w
    والسلام
    مزید سورۃ یٰسن میرے نام اگر کسی نے نہی کی تو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شکریہ بھائی جان، آپ نے تو عبدالمجید کا کام کرد یا :)
    خیر میں ٹیبل میں سورہ یاسین آپ کے نام کر دیتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر