! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کیلئے کام کی تقسیم !

arifkarim نے 'یونیکوڈ قران ٹائپنگ پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 7, 2008

  1. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    سب دوستوں کو اللہ پاک مزید ترقی عطا فرمائے۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. چاند بابو

    چاند بابو محفلین

    مراسلے:
    1,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالٰی آپ تمام احباب کو اس کارنامہ ہائے نمایاں پر اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
     
  3. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,795
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    دعا کریں کہ میرے کمپیوٹر کے مانیٹر کا مسئلہ حل ہوجائے جلد از جلد تاکہ میں بھی کچھ خدمت انجام دے سکوں۔ :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شکریہ عمار، اللہ تعالٰی آپ کا کمپیوٹر جلد ٹھیک کرے۔۔۔۔
    القلم قرآن فانٹ کی ریلیز کے بعد پروف ریڈنگ اور آسان ہو گئی ہے!
     
  5. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    سب دوستوں کو اللہ پاک مزید ترقی عطا فرمائے۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔۔
    جدول 1
    [table="head"] سورہ کا نمبر | سورہ کا نام | ڈاؤنلوڈ لنک rtf | رکن کا نام | مکمل rtf | مکمل pdf | پیش رفت
    [/table]​
     
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شکریہ ابو کاشان؛
    بھائی جان آپ کس سورہ پر کام کر رہے ہیں؟ اس پوسٹ میں درست سمجھ نہیں آرہا۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    میں اس پروجیکٹ کو منظّم کرنے کی ایک کوشش کر رہا ہوں۔ اس جدول کو 114 سطور تک وسیع کر نا ہے۔ جس میں جدول کے مطابق معلومات اور لنک درج ہوں گے۔ تا کہ اپڈیٹ میں آسانی رہے اور ساتھ ساتھ ایک ذخیرہ معلومات (database) بھی تیار ہو جائے۔
    ایک کوشش ہے کر کے دیکھ لیتے ہیں۔ پسند نہ آئے تو حذف کا بٹن موجود ہے نا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    الحمد للہ سورۃ القلم 68 مکمل ہوگئی
    اب سورۃ الحاقۃ 69 شروع ہوگی
    میرا بھی یہی خیال ہے کہ کام کو ابو کاشان بھائی کے بنائے ہوئے جدول کے مطابق ظاہر کرنے سے آسانی ہوگی۔
     
  9. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
  11. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر محفلین

    مراسلے:
    283
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ تعالیٰ آپ سب کی محنت قبول فرمائے۔
    میرے ذمے کوئی سورت یا سورتیں لگا دیں تو مجھے خوشی ہو گی۔
     
  12. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر محفلین

    مراسلے:
    283
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ تعالیٰ آپ سب کی محنت قبول فرمائے۔
    میرے ذمے کوئی سورت یا سورتیں لگا دیں تو مجھے خوشی ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    سورۃ یسین ۔۔۔
    آپ سورۃ ملک کے بعد والی سورۃ الرحمن شریف میرے نام کردیں۔
    والسلام۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ٹھیک ہے۔آپ کے نام۔۔۔۔۔۔
     
  15. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    جو آپ چاہیے وہ منتخب کر لیں۔ اوپر دیے گیے ٹیبل کے مطابق جو سورتیں ہوگئ ہیں وہ نا کریں باقی جو بھی چاہیے کر لیں۔
    والسلام
     
  16. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    عارف سورۃ الرحمن بھی مکمل ہوگئی۔
    مزید سورۃ واقعہ اور النمل ۔ ان شاء عزوجل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. خلیل بہٹو

    خلیل بہٹو محفلین

    مراسلے:
    91
    Aaj_Qurani_Font کہاں سے ڈائولوڈ کیا جائے۔
     
  18. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کچھ خرابیوں کے باعث یہ فونٹ ریلیز نہیں ہوا اوراس پر مزید کام بھی نہیں ہورہا
    1:المصحف
    2:نور قرآن اور
    3:القلم قرآن فونٹ کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
     
  19. خلیل بہٹو

    خلیل بہٹو محفلین

    مراسلے:
    91
    کاش کہ خرابیاں دور ہوجائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. خلیل بہٹو

    خلیل بہٹو محفلین

    مراسلے:
    91
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر