! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کیلئے کام کی تقسیم !

arifkarim

معطل
دعا کریں کہ میرے کمپیوٹر کے مانیٹر کا مسئلہ حل ہوجائے جلد از جلد تاکہ میں بھی کچھ خدمت انجام دے سکوں۔ :(

شکریہ عمار، اللہ تعالٰی آپ کا کمپیوٹر جلد ٹھیک کرے۔۔۔۔
القلم قرآن فانٹ کی ریلیز کے بعد پروف ریڈنگ اور آسان ہو گئی ہے!
 

ابو کاشان

محفلین
سب دوستوں کو اللہ پاک مزید ترقی عطا فرمائے۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔۔
جدول 1
سورہ کا نمبر | سورہ کا نام | ڈاؤنلوڈ لنک rtf | رکن کا نام | مکمل rtf | مکمل pdf | پیش رفت
 

arifkarim

معطل
سب دوستوں کو اللہ پاک مزید ترقی عطا فرمائے۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔۔
جدول 1
سورہ کا نمبر | سورہ کا نام | ڈاؤنلوڈ لنک Rtf | رکن کا نام | مکمل Rtf | مکمل Pdf | پیش رفت
شکریہ ابو کاشان؛
بھائی جان آپ کس سورہ پر کام کر رہے ہیں؟ اس پوسٹ میں درست سمجھ نہیں آرہا۔۔۔۔۔۔۔
 

ابو کاشان

محفلین
شکریہ ابو کاشان؛
بھائی جان آپ کس سورہ پر کام کر رہے ہیں؟ اس پوسٹ میں درست سمجھ نہیں آرہا۔۔۔۔۔۔۔
میں اس پروجیکٹ کو منظّم کرنے کی ایک کوشش کر رہا ہوں۔ اس جدول کو 114 سطور تک وسیع کر نا ہے۔ جس میں جدول کے مطابق معلومات اور لنک درج ہوں گے۔ تا کہ اپڈیٹ میں آسانی رہے اور ساتھ ساتھ ایک ذخیرہ معلومات (database) بھی تیار ہو جائے۔
ایک کوشش ہے کر کے دیکھ لیتے ہیں۔ پسند نہ آئے تو حذف کا بٹن موجود ہے نا۔
 
اللہ تعالیٰ آپ سب کی محنت قبول فرمائے۔
میرے ذمے کوئی سورت یا سورتیں لگا دیں تو مجھے خوشی ہو گی۔
جو آپ چاہیے وہ منتخب کر لیں۔ اوپر دیے گیے ٹیبل کے مطابق جو سورتیں ہوگئ ہیں وہ نا کریں باقی جو بھی چاہیے کر لیں۔
والسلام
 

خلیل بہٹو

محفلین
پروف ریڈنگ کیلئے سورتوں کی تقسیم کا ٹیبل پیش خدمت ہے۔ آپ اس تھریڈ میں، جن سورتوں پر کام کرنا چاہیں، انکا نام لکھ دیں، خاکسار اس ٹیبل کو اپڈیٹ کرتا رہے گا:

سورہ کا نمبر |سورہ کا نام | رکن کا نام | پیش رفت
104-114 |الھمزۃ - الناس | عبدالمجید | -
93-103 |الضحیٰ - العصر | عارف کریم | 100 %
81-79 |النبا - التکویر | باسم | 100%
82-92 |الانفطار - الیل | اردو | -
36 ، 67 |یاسین ، الملک |محمد عویدص | -
-68 |القلم- | باسم | -

بہتر ہوگا کہ آخری سورتوں پر پہلے کام کیا جائے کیونکہ ان میں علامات زیادہ ہیں، اس طرح مزید پروف ریڈنگ کی پریکٹس ہوگی۔

پروف شدہ سورہ .rtf فورمیٹ میں اپلوڈ کریں، اور اگر ہوسکے تو اسکی پی ڈی ایف فائل بھی ساتھ ہی بنا دیں، تاکہ باقی دوست بھی پراجیکٹ کی پراگریس دیکھ سکیں۔ پروف ریڈنگ میں مسائل کی سورت میں ٹوٹوریل والی تھریڈ میں پوسٹ کریں، شکریہ :)

پراجیکٹ سائٹ کا ایڈریس: http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/

Aaj_Qurani_Font کہاں سے ڈائولوڈ کیا جائے۔
 
Top