خرام آپ شاید جانتے نہیں کہ یہ موضوع کتنا تفرقانہ۔ تقریبا ہر فرقہ کے امام مسیح و مہدی علیہ السلام کے بارے میں مختلف عقائد ہیں۔ اگر کوئی ایک فرقہ کوئی حدیث پیش کرے تو دوسرے کو منظور نہیں، دوسرا کوئی پیش کرے تو پہلے کو منظور نہیں۔ جب مسلمانوں کے مابین یہ حالت ہو تو ہم ایک دوسرے کا ہی گلا کاٹیں گے...