نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    ماورا: دراصل بلال بھائی بلا وجہ کہ کھیل کود تماشے کو پسند نہیں کرتے۔ اس تھریڈ میں یہی ہو رہا تھا، جسکی تحقیق پر شور پڑھ رہا ہے۔
  2. arifkarim

    اوبامہ جیت گیا

    امریکہ میں آج تک کوئی سیاہ فام صدر نہیں ‌بنا، سوائے ہالی وڈ فملوں کے۔ :grin: اب دیکھتے ہیں کہ اگر اوباما صدر بنا تو کیا ہوتا ہے!!!
  3. arifkarim

    حضرت مہدی کون؟

    راہب: ابھی آپ دیکھنا، یہاں مختلف فرقوں کے لوگ آکر آپ کو آنے والے مسیحا کے بارے میں اپنی تعلیم پیش کریں گے، جو کہ آپ کے مطابق متضاد احادیث پر مبنی ہوں گی۔ اگر آپ اس سے مطمئن ہوگئے تو ٹھیک، ورنہ بہتری اسی میں ہے کہ خود ریسرچ کر کے اس بارے میں سچ تلاش کرو! :) ایک بات آپ نوٹ فرما لیں کہ 13 ویں...
  4. arifkarim

    ٹائپ فیس اور فونٹ میں فرق؟

    وکی پیڈیا پر یہ فرق لکھا ہے: The current distinction between font and typeface is that a font designates a specific member of a type family such as roman, boldface, or italic type, while typeface designates a consistent visual appearance or style which can be a "family" or related set of fonts...
  5. arifkarim

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    ٹھیک ہے جیسے آپ کی مرضی :)
  6. arifkarim

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    محسن بھائی: پروگرامنگ کا نام سنتے ہیں میرے تو رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔ یہ کام آپ اور نبیل بھائی جیسے ماہروں کا ہے :) پہلے دو پروگرام بنانا شاید اتنا مشکل نہ ہو، لیکن ذرا تیسرے کے بارے میں واضح کریں کہ پیتھان میں لکھا گیا یہ پروگرام کیا ہزاروں گلفس کو فانٹ لیب میں...
  7. arifkarim

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ آپ چاہے محفل کے سارے ممبرز سے مل لیں مگر اپنے تعلقات کا یہاں کھلے عام اظہار نہ کریں۔ ہو سکتا ہے آپ کسی ممبر کہ بارے میں کوئی ایسی ذاتی بات لکھ دیں جو اسے پسند نہ آئے :rolleyes: اس سے صرف تلخیاں بڑھتی ہیں اور ماحول خراب ہو جاتا ہے۔ اور ویسے بھی محفل کوئی شادی بیاہ کا...
  8. arifkarim

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    یہ دھاگہ یونس رضا کیلئے محفل کا اختتام ثابت ہوا۔ پس باقی لوگوں کو اس سے سبق سیکھنا چاہئے کہ محفل کے دوسرے دوستوں کیساتھ ذاتی تعلقات کا یہاں ہر گز ذکر نہ کریں۔ وگرنہ آپ کا بھی شاید وہی حآل ہو جو کہ یونس رضآ کا ہوا۔ ;)
  9. arifkarim

    ! آج قرآنی فانٹ !

    Really? Can u show us some samples? Thanks
  10. arifkarim

    اپنی پوسٹ میں ٹیبل شامل کریں!

    شکریہ، نبیل بھائی
  11. arifkarim

    ! سورس فائل کا تعین !

    سب سے پہلے ہمیں قرآن پاک کا ٹائپ شدہ متن درکار ہوگا، جسے بنیاد بنا کر ہم اسکی پروف ریڈنگ کا کام شروع کر سکیں۔ یہ متن برصغیری رسمل الخط کے قریب ترین ہونا چاہئے۔ میں نے مختلف سائٹس پر مختلف قرآنی نسخہ جات کا بغور مطالعہ کیا اور اس نتیجہ پر پہنچا کہ پاک ڈیٹا کا قرآن ایکسپلور کا متن ہمارے لئے سب...
  12. arifkarim

    ! آج قرآنی فانٹ !

    شکریہ، درست کر دیا ہے۔ غلطی تو ٹائپنگ میں تھی، فانٹ میں‌کوئی غلطی نظر آئی؟
  13. arifkarim

    ! آج قرآنی فانٹ !

    وولٹ میں عمودی علامات لگانا بہت آسان تھا، مگر افقی اور قطری علامات لگانا تقریبا ناممکن۔ مگر اب خدا تعالی کے فضل سے، وولٹ میں سپیسنگ کی پراگرامنگ کے ذریعے سب مسائل دور ہو گئے ہیں۔ :eek: اب یہ فانٹ 99،9 فیصد تمام برصغیری علامات کو سپورٹ کرتا ہے۔ ساتھ میں خآکسار نے چھوٹا ن اونچا کو بھی شامل کر دیا...
  14. arifkarim

    اوبنتو میں‌ اردو پڑھنے میں‌دشواری

    آپ یاہو کا پاک ٹائپ گروپ جوائن کر لیں۔ وہاں‌ اس بارے میں ساری انفو مل جائے گی :)
  15. arifkarim

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    نبیل بھائی؛ آپ محفل کی اپگریڈ کے سلسلہ میں شاید بہت تھک گئے ہیں- اسلئے اعداد و شمار غلط ملط ہو گئے ہوں گے۔ آپ کچھ دن آرام کریں اور پھر تاذہ دم ہو کر نورین 21 تا 25 پر کام شروع کریں- البتہ اگر آپ نے نورین 34 تا 35 مکمل کر لیں ہیں، تو انہیں بیشک اپلوڈ کر دیں۔ ابھی میں نے انپر کام شروع نہیں‌ کیا تھا :)
  16. arifkarim

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    بھائی جان: اس تھریڈ: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=12584 پر جو ٹیبل ہے، اسکے مطابق ان فائلوں کی رینیمنگ کا کام میرا ہے۔ کیا آپ نورین 21 تا 25 کی بات تو نہیں کر رہے؟
  17. arifkarim

    ! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کا آغاذ !

    السلام علیکم: بڑی لمبی مدت کے بعد آج، یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کا دوبارہ آغاذ کیا جا رہا ہے۔ پچھلی بار نور قرآن فانٹ میں پیدا ہونے والے مسائل کے باعث پراجیکٹ کچھ عرصہ کیلئے روکنا پڑ گیا تھا۔ اس بار ہم قرآن کریم کی پروف ریڈنگ کیلئے پروفیشنل آج قرآنی فانٹ کا استعمال کریں گے۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ اس...
  18. arifkarim

    پرویز مشرف کے‌ لئے تحفہ

    بہت خوب، جزاک اللہ کاش ہم میں بھی شاعری کرنے کی خداداد صلاحیت ہوتی۔۔۔۔۔۔
  19. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    بھائی یہ سائٹ ہماری نظر سے گزر چکی ہے۔ اس میں جو قرآنی متن موجود ہے، وہ برصغیری رسم لخط میں نہیں ہے!
  20. arifkarim

    شکریہ کیسے ادا کریں؟

    شکریہ کا موڈ نہ ہونے کی وجہ سے اکثر تھریڈز پر اب شکریہ جات کی پوسٹس کی لائن لگ جائے گی :(
Top