! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کا آغاذ !

arifkarim نے 'یونیکوڈ قران ٹائپنگ پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 2, 2008

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    السلام علیکم:

    بڑی لمبی مدت کے بعد آج، یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کا دوبارہ آغاذ کیا جا رہا ہے۔ پچھلی بار نور قرآن فانٹ میں پیدا ہونے والے مسائل کے باعث پراجیکٹ کچھ عرصہ کیلئے روکنا پڑ گیا تھا۔ اس بار ہم قرآن کریم کی پروف ریڈنگ کیلئے پروفیشنل آج قرآنی فانٹ کا استعمال کریں گے۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ اس بار کم از کم فانٹ کی وجہ سے اس پراجیکٹ کو نہیں روکنا پڑے گا، کیونکہ اس کو مسلسل اپڈیٹ کیا جا رہا ہے۔۔۔ :)

    نوٹ: اس سیکشن میں صرف اس پراجیکٹ سے متعلقہ پوسٹس اور تھریڈز پوسٹ کیے جائیں گی! غیر ضروری پوسٹس کو بغیر وارننگ کے حزف کر دیا جائے گا! آپ سب کے تعاون کا شکریہ ;)

    خاکسار جلد ہی اس پراجیکٹ کو آگے بڑھانے کیلئے نئی تھریڈز پوسٹ کرے گا۔ تب تک کیلئے۔ اللہ حافظ - - -
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 14
  2. منہاجین

    منہاجین محفلین

    مراسلے:
    672
    اللہ رب العزت آپ کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
    مجھے اس پراجیکٹ میں حصہ لے کر دلی خوشی ہو گی۔

    براہ مہربانی قرآن مجید کی پروف ریڈنگ کے لئے طے کردہ ضابطے سے آگاہ کیا جائے۔ شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,229
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اوہو۔۔۔ منہاجی میاں!!!! ویلکم بیک۔۔ عرصے بعد نظر آرہے ہیں یہاں۔۔
     
  4. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    جزاک اللہ
     
  5. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    عارف بھائی بہت خوب جزاک اللہ خیرا
     
  6. ابرارحسین

    ابرارحسین محفلین

    مراسلے:
    378
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Brooding
    [​IMG]
    لگتا ہے تاریخ پر نظر نہیں گئی ;)
     
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کسکی تاریخ؟
     
  8. ابرارحسین

    ابرارحسین محفلین

    مراسلے:
    378
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Brooding
    مطلب اتنے پرانے تھریڈ کو پھر سے زندہ کرنے پر ;)
     
  9. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    واقعی تاریخ پر نظر نہیں گئی تھی :)
     
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ پراجیکٹ تو کب کا مکمل ہو چکا ہے۔ شاید محفل کے “مکمل“ ہونے والے چنیدہ پراجیکٹس میں سے ایک ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر