! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کا آغاذ !

arifkarim

معطل
السلام علیکم:

بڑی لمبی مدت کے بعد آج، یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کا دوبارہ آغاذ کیا جا رہا ہے۔ پچھلی بار نور قرآن فانٹ میں پیدا ہونے والے مسائل کے باعث پراجیکٹ کچھ عرصہ کیلئے روکنا پڑ گیا تھا۔ اس بار ہم قرآن کریم کی پروف ریڈنگ کیلئے پروفیشنل آج قرآنی فانٹ کا استعمال کریں گے۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ اس بار کم از کم فانٹ کی وجہ سے اس پراجیکٹ کو نہیں روکنا پڑے گا، کیونکہ اس کو مسلسل اپڈیٹ کیا جا رہا ہے۔۔۔ :)

نوٹ: اس سیکشن میں صرف اس پراجیکٹ سے متعلقہ پوسٹس اور تھریڈز پوسٹ کیے جائیں گی! غیر ضروری پوسٹس کو بغیر وارننگ کے حزف کر دیا جائے گا! آپ سب کے تعاون کا شکریہ ;)

خاکسار جلد ہی اس پراجیکٹ کو آگے بڑھانے کیلئے نئی تھریڈز پوسٹ کرے گا۔ تب تک کیلئے۔ اللہ حافظ - - -
 
منہاجین

محفلین

اللہ رب العزت آپ کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
مجھے اس پراجیکٹ میں حصہ لے کر دلی خوشی ہو گی۔

براہ مہربانی قرآن مجید کی پروف ریڈنگ کے لئے طے کردہ ضابطے سے آگاہ کیا جائے۔ شکریہ
 
عارف بھائی بہت خوب جزاک اللہ خیرا

attachment.php
لگتا ہے تاریخ پر نظر نہیں گئی ;)
 
arifkarim

معطل
یہ پراجیکٹ تو کب کا مکمل ہو چکا ہے۔ شاید محفل کے “مکمل“ ہونے والے چنیدہ پراجیکٹس میں سے ایک ہے۔
 
Top