نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ری نیمنگ کے کام کی پڑتال کے لیے رپورٹ جنریشن

    شکریہ نبیل بھائی، خاکسار فانٹ لیب میں ماکرو سیٹ کرتا ہے :)
  2. arifkarim

    انٹر نیٹ پر اردو پر ریسرچ

    اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ کیلئے انڈیا اور پاکستان دونوں ملکوں سے مواد اکٹھا کرنا پڑے گا۔ اسی طرح‌اگر کسی نے بیرون ملک میں بھی اردو کی ترویج کیلئے کام کیا ہو، تو اسکو شامل کرنا بھی ضروری ہے۔ ایک بار ایم بلال نے اردو کمپیوٹنگ پر کچھ لکھا تھا۔ اگر اس سے رابطہ ہوا تو یہیں پوسٹ کر دوں گا۔
  3. arifkarim

    گوگل تلاش۔۔ ایک خوش گوار تجربہ

    یہ یقینا ٹیگز کا مسئلہ ہے، میں نے ابھی کچھ سرچنگ کی ہے اردو میں۔ درست رزلٹ‌آرہا ہے!
  4. arifkarim

    متن سے زبان کا تعین

    یونیکوڈ اسٹینڈرڈ میں تو زبان کی شناخت کو تقریبا ختم ہی کر دیا گیا ہے۔ وسٹرن بلاک میں تمام یورپین زبانیں آجاتی ہیں جبکہ عربی بلاک میں‌ تمام عربی الخط زبانیں‌ جیسے: اردو، فارسی پشتو وغیرہ
  5. arifkarim

    ایک لطیفہ

    جب ایک اسلامی اسٹیٹ کی بجائے سیکولر اسٹیٹ‌ ہو گی تو یہی حال ہوگا۔ ابھی پچھلے ہی دنوں ایک دوست ایک حدیث سنا رہے تھے جسکا مفہوم کچھ یوں تھا : جس قوم نے اپنا حکمران کسی عورت کو چنا، اسنے خود ہی اپنے آُ پکو برباد کر دیا۔ ہماری قوم دو بار بینظیر کو وزیر اعظم منتخب کر چکی ہے۔ بربادی تو ہونی ہی تھی...
  6. arifkarim

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    جی ہاں ، ڈیجیٹل دعوت ہوگی۔ انعام کے طور پر بٹس اینڈ بائٹس دیے جائیں‌ گے۔ :grin:
  7. arifkarim

    Pidgin

    Pidgin: Pidgin is an instant messaging program for Windows, Linux, BSD, and other Unixes. You can talk to your friends using AIM, ICQ, Jabber/XMPP, MSN Messenger, Yahoo!, Bonjour, Gadu-Gadu, IRC, Novell GroupWise Messenger, QQ, Lotus Sametime, SILC, SIMPLE, MySpaceIM, and Zephyr. Pidgin can...
  8. arifkarim

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    اچھا، یعنی دوسروں کو جیل بھیجتے ہیں چوری کے الزام میں اور خود مزے کرتے ہیں پائرٹڈ پروگرامز کا! کیا یہ کھلا تضاد نہیں:confused: سولنگی صاحب:‌آپ لوگوں کو ان چوری کے پروگرامز پر کسی صورت کام نہیں کرنا چاہئے تھا۔ جب خود حکومتی اداروں میں چوری کے سافٹویرز استعمال ہو رہے ہونگے تو باہر چاہے جتنے...
  9. arifkarim

    حضرت مہدی کون؟

    اللہ تعالی نے ہر اک کو دماغ علماء کی باتوں پر آنکھیں بند کر کے یقین کرنے کیلئے نہیں دیا۔ جب تک کسی بات میں کوئی حکمت نہ ہو، وہ بات چاہے حدیث سے آئے یا کسی عالم فاضل کی طرف سے، اسکا یقین کرلینا جہالت ہے!
  10. arifkarim

    انسانی شخصیت پر پھولوں کے اثرات۔

    اکثر اقسام کے عطر پھولوں کے عرق سے تیار ہوتے ہیں، اور عطر لگانا سنت ہے اور خدا کے نزدیک پسندیدہ عمل ہے۔ ایک ریسرچ کے مطابق جہاں پر ایک خاص قسم کی خوشبو رکھی گئی تھی، وہاں کام کرنے والوں میں 25 فیصد تیزی پائی گی بنسبت اس جگہ کہ جہاں خوشبو نہیں تھی :eek:
  11. arifkarim

    حضرت مہدی کون؟

    میں جانتا ہوں آپ اس سلسلہ میں جو بھی ''مستند'' حدیث پیش کریں گے، اسکی تشریح بھی باقی مولویوں کی طرح لفظی ہوگی کہ جو کچھ حدیث میں لکھا ہے، وہ ہو بہو ایسا ہی ہوگا!
  12. arifkarim

    صمد خرم: قابل فخر اور با ضمیر پاکستانی !

    زیک؛ کیا یہ ہارورڈ وہی میڈیکل یونیورسٹی ہے، جہاں پڑھنے کی فیس 2 لاکھ ڈالر ہے؟؟؟
  13. arifkarim

    حضرت مہدی کون؟

    دنیا میں تقریبا 1 لاکھ 24 ہزار انبیاء کرام تشریف لائے۔ قرآن کریم قریبا 28 انبیاء کا ذکر ہے
  14. arifkarim

    کیا تمام امریکی انسانیت سے گر گئے ہیں؟ انتہا پسند بالمقابل انسانیت

    اس فلم کو بنانے کا بنیادی مقصد ہی یہ تھا کہ عیسائیوں اور مسلمانوں کے کھوئے ہوئے اتحاد کو واپس لایا جائے، جو کہ صلاح الدین کے زمانہ میں‌اپنے عروج پر تھا، جب ایک عیسائی بادشاہ یروشلم پر حکومت کرتا تھا مگر اس جگہ کو تمام مغربی مذاہب یعنی اسلام، عیسائیت اوریہودیت کی ایک خاص مقدس اہمیت کی وجہ سے...
  15. arifkarim

    حضرت مہدی کون؟

    ہر معاملے کا فیصلہ کرنا خدا کا کام ہے۔ ایک انسان کو حق نہیں‌ پہنچتا کہ خدا کے فیصلے کے بارے میں سوچے کہ آیا اسنے یہ فیصلہ درست کیا یا غلط۔ وہ مالک ہے، اسلئے جو چاہے کر سکتا ہے۔
  16. arifkarim

    صمد خرم: قابل فخر اور با ضمیر پاکستانی !

    ہا ہا ہا، بہت زبردست ویڈیو ہے۔ اگر ہر پاکستانی اس طرح امریکیوں سے منہ موڑ لیں تو کیا پاکستانیوں کو ہدایت نہ ہو جائے؟ آخر میں سفیر کا چہرہ دیکھنے والا تھا!
  17. arifkarim

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    مغربی میڈیا کا کیا ہے، ایک دن آسمان پر چڑھایا اور اگلے ہی دن سولی پر لٹکا دیا! :grin:
  18. arifkarim

    کیا تمام امریکی انسانیت سے گر گئے ہیں؟ انتہا پسند بالمقابل انسانیت

    یورپ کی صورتحال امریکہ سے کوئی بہت بہتر نہیں ہے۔ یہاں بھی نسلی تعصب عام ہے، خاص طور پر مسلمانوں کیساتھ!
  19. arifkarim

    شاید rapidshare Preium کا علاج ممکن ہو؟

    عویدص آپ کے پاس تو ڈی ایس ایل ہے نا؟! آپ کو اس جھنجھٹ پڑنے کی کیا ضرورت۔ ایک 100 ایم بی فائل ڈاونلوڈ کرنے کے بعد اپنا روٹر ری اسٹارٹ کرو اور آپ کا کام ہو جائے گا :)
Top