عزیز امین: آپ کی سوچ بہت اچھی ہے، مگر ہمارے ہاں تو انسان ہی انسانوں کے ہاتھوں پس رہے ہیں۔ جانوروں کی باری تو بعد میں آتی ہے۔
ابھی کچھ عرصہ قبل ایک چینل نے رپورٹ کی تھی کہ پاکستان سے انتہائی نایاب قسم کے پرندے شکار کر کے مختلف ملکوں میں سمگل ہو رہے ہیں۔ ایسی صورت میں محکمہ ماحولیات کو بہت سخت...