لگیچر بیسڈ نوری نستعلیق کا ''مزاحیہ'' قسم کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اس سے املاء کے مسائل بہت حد تک کم ہو جائیں۔ اکثر لوگ ء ے غلط لکھتے ہیں اور بہت سی غلطیاں کرتے ہیں۔ لیکن اس فانٹ کے استعمال سے تمام غلط الفاظ پاک نستعلیق میں ظاہر ہونگے، جو کہ نوری نستعلیق سے مشابہت تو رکھتا ہے لیکن اسکے...