نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ! ڈپلیکیٹ پوسٹنگ بگ !

    میں نے اکثر پوسٹس دیکھیں ہیں بعض تھریڈز میں جو کہ آگے پیچھے ایک دوسرے کی ڈپلیکیٹس ہیں۔ شاید کچھ پوسٹ کرتے وقت سرور ہینگ ہوجاتا ہے اور پوسٹ دو دفعہ رجسٹر ہو جاتی ہے۔ دوسرے فارمز پر اس مسئلہ کا یہ حل نکالا گیا ہے کہ دو پوسٹس کے درمیان کم از کم 30 سیکنڈ کی رکاوٹ۔ یعنی آپ 30 سیکنڈ کے دوران لگاتار...
  2. arifkarim

    عربی میں کشیدہ / تطویل کے قوانین؟؟؟

    ایم ایس ورڈ 2007 میں جب قرآنی متن کی آٹو ایڈجسمنٹ کرتے ہیں تو وہ متن کو مکمل ایڈجسٹ کرنے کی کوشش میں بعض الفاظ کے آگے، ایک یا زائد بار تطویل ڈال دیتا ہے: http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/79_Surah_Al_Naziat2.pdf اس ضمن میں میرا سوال ہے کہ کیا یہ طریقہ قرآنی عربی کی رو سے...
  3. arifkarim

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    مجاہد ایک ہی بار پوسٹ کافی تھی، یہ بار بار پوسٹ کرکے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہو؟
  4. arifkarim

    Signs Of Bein A True Asian

    HALF of the items are commen in me, and half are not, so I am a half asian and half european.... :)
  5. arifkarim

    ڈریم لینڈ

    آئیرلینڈ کے نقشے پر ذرا اوپر دیکھنا، ناروے نظر آجائے گا!
  6. arifkarim

    امریکہ اور پاکستان

    درست فرمایا خرم یعنی 1950 کی امریکی امداد کے بعد سے پاکستان کا زوال شروع ہو گیا :grin: اگلے ہی سال لیاقت علی خان کو بھرے جلسے میں گولی مار دی گئی۔ اب اگر میں یہ کہوں کہ اس میں بھی امریکہ کا ہاتھ تھا تو آپ لوگ شور مچائیں گے، اسلئے اس موضوع کو نہیں‌چھیڑتا!
  7. arifkarim

    پاک نستعلیق کے سکرین شاٹ

    فانٹ ریلیز ہو نہ ہو لیکن اب اس بات کا ثبوت ہے کہ پاک نستعلیق ،بیٹا ریلیز کے بعد، کئی بار اپڈیٹ ہو چکا ہے۔ اب یہ ریلیز کیوں نہیں ہو رہا۔ اسکی جانکاری کیلئے مقتدرہ کے بندوں کو پکڑنا چاہئے۔ محبوب خان کہاں ہیں آپ؟
  8. arifkarim

    پاک نستعلیق کے سکرین شاٹ

    نبیل بھائی ذرا اس سنیپ شاٹ کی تاریخ دیکھئے: http://groups.msn.com/MicrosoftVOLTuserscommunity/nastaleeq.msnw?action=ShowPhoto&PhotoID=27 03.04.2006 جب کہ ہم سب کے پاس جو پاک نستعلیق ہے اسکی تاریخ ہے: 19.11.2005 اگر آپ مندرجہ بالا سنیپ میں ‌دئے گئے الفاظ اپنے والے نستعلیق سے لکھیں گے تو...
  9. arifkarim

    جا مشرف جا

    مہوش آپ تو پاکستانی سیاست کا ماضی حال اور مستقبل جانتی ہیں، کیا آپ کے نزدیک مشرف کے چلے جانے سے ملک میں بہتری آجائے گی؟
  10. arifkarim

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    کمال ہے قادیانیوں کیلئے اتنی بحث! اور خود قادیانیوں کو فکر ہی نہیں ;)
  11. arifkarim

    پاک نستعلیق کے سکرین شاٹ

    یہ سنیپس وولٹ‌ یوزر کمیونیٹی پر موجود ہیں!
  12. arifkarim

    پاک نستعلیق کے سکرین شاٹ

    بہتری آئی ہے نبیل، یہ سنیپ محسن بھائی نے سال قبل ہی پوسٹ کیا تھا
  13. arifkarim

    ڈریم لینڈ

    اگر میں پاکستان میں ہوتا تو ضرور یہ سوال کرتا۔ :) عموما ہم لوگ جغرافیا میں فیورڈز کے بارے میں نہیں پڑتے۔ یہ ہے فیورڈ کی ڈیفی نیشن: http://en.wikipedia.org/wiki/Fjord فیورڈ ایک بل کھاتی ہوئی گہری کھائی کو کہتے ہیں جسکا لنک اکثر سمندر میں‌جاکر ملتا ہے۔ یہ کھائیاں آج سے ہزاروں لاکھوں سال قبل...
  14. arifkarim

    اردو سورٹنگ کیسےکی جائے؟

    فانٹ لیب اور فانٹ کریٹر دونوں می سورٹنگ کی سہولت ہے، لیکن وہ تو انگریزی الفابیٹس کے حساب سے کرتے ہیں۔ ہمیں پائتھون یا کسی اور لینگوئج میں رینیم شدہ گلفس کو الفبائی انداذ میں سارٹ کرنا ہے۔ اس سلسلہ میں محسن بھائی نے کسی پروگرام کا ذکر کیا تھا جو پاک نوری نستعلیق کی تیاری میں‌ استعمال ہوا تھا۔
  15. arifkarim

    پاک نستعلیق کے سکرین شاٹ

    فی الحال تو سنیپ ہی ہے، لگتا ہے اصلی فانٹ ‌مقتدرہ کی تحویل میں ہے۔
  16. arifkarim

    انپیج فونٹس کی گلفس کے امیجز!

    بہت خوب نبیل بھائی، یہ یقینا ایک بہت اچھی پیش رفت ہے، اگر کسی طرح ان جف امیجز کے نیچے اردو یونیکوڈ میں ان گلفس کا نام بھی ایچ ٹی ایم ایل پیج پر ظاہر ہو جائے، تو پھر انکی پڑتال کوئی مسئلہ نہیں رہے گی :)
  17. arifkarim

    ڈریم لینڈ

    یہ ہے خدا کی قدرت، جب برفانی گلیشر پتھر کو کاٹتا ہے تو یہ شکل بنتی ہے۔
  18. arifkarim

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    ہمارا ہاں جلد ہی بات کا بتنگڑ بن جاتا ہے
  19. arifkarim

    ڈریم لینڈ

    اچھا بہت خوب، انشاءاللہ تصویریں بھی اتار لوں گا۔ میرے پاس کینن 12 میگا پکس ہے;) کیا آپ Sognsvann, Norges Idrettshøgskole کے قریب ہی رہتی ہیں؟
  20. arifkarim

    ! آج قرآنی کیبورڈ !

    بھائی جان: آج قرآنی کیبورڈ خاص طور پر اس پراجیکٹ کیلئے بنایا گیا ہے،، آپ بیشک اپنا بنایا ہوا کیبورڈ استعمال کر سکتے ہیں لیکن پھر آپ کو تمام علامات نہیں ملیں گی اور بعد میں ہمیں کیبورڈ مختلف ہونے کہ وجہ سے سرچنگ میں بھی مسئلہ آئے گا۔ خیر ویلیوذ درج ذیل ہیں: بڑی مد کی ویلیو: 0653 اور چھوٹی مد...
Top