پہلا اعتراض: امریکہ نے جو 11 ستمبر 2001 کے بعد سے دہشت گردی کیخلاف علامی جنگ شروع کی ہوئی ہے، جسکا سب سے زیادہ نقصان دنیا بھر کے مسلمان طبقے کو ہوا ہے۔ اور دہشت گرد کی چھاپ ہمارے ساتھ لگا دی گئی ہے، کیا اس عالمی جنگ کا مقصد مسلمانوں کو بدنام کرنے کیساتھ ساتھ انکے تیل پر قبضہ کرنا تھا؟ یا مزید اس...