قرآن ۔۔ برصغیری اور حجازی رسم الخط میں فرق

arifkarim

معطل
شکریہ قادری بھائی، یہ فائلز مجھے کسی نے ای میل میں‌ بھی بھیجیں تھیں۔ اچھا کیا آپ نے انہیں اپلوڈ کردیا۔ :)
 

arifkarim

معطل
علامات کا تو علم نہیں
لیکن تشنگی سی محسوس ہو رہی ہے نیز خط دہلوی یعنی کے برصغیری رسم الخط پر بھی کلام ہونا‌چاہئے تھا۔

اس بارے میں پہلی ہی محفل پر کئی دھاگوں میں‌بحث ہو چکی ہے۔ انہی کے باعث ہمیں، نور قرآن، القلم قرآن، اور نور ہدایت جیسے فانٹس ملے تھے!
 

Gulmaily

محفلین
فائلیں نہیں کھل رہیں۔ مہربانی کر کے انہیں دوبارہ اپلوڈ کریں یا دوسرا لنک دیں۔
 

Gulmaily

محفلین
قرآن ۔۔ برصغیری اور حجازی رسم الخط میں فرق

بروکن لنک ہیں۔ مہربانی کر کے جدید لنک شیئر کریں۔ شکریہ
 
Top