قرآن ۔۔ برصغیری اور حجازی رسم الخط میں فرق

شاکرالقادری نے 'یونیکوڈ قران ٹائپنگ پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 11, 2008

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شکریہ قادری بھائی، یہ فائلز مجھے کسی نے ای میل میں‌ بھی بھیجیں تھیں۔ اچھا کیا آپ نے انہیں اپلوڈ کردیا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اس بحث میں مزید تحقیق کی گنجائش موجود ہے۔
     
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیا مزید کچھ علامات مس ہو گئی ہیں؟
     
  5. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    علامات کا تو علم نہیں
    لیکن تشنگی سی محسوس ہو رہی ہے نیز خط دہلوی یعنی کے برصغیری رسم الخط پر بھی کلام ہونا‌چاہئے تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اس بارے میں پہلی ہی محفل پر کئی دھاگوں میں‌بحث ہو چکی ہے۔ انہی کے باعث ہمیں، نور قرآن، القلم قرآن، اور نور ہدایت جیسے فانٹس ملے تھے!
     

اس صفحے کی تشہیر