نتائج تلاش

  1. arifkarim

    فارسی، عربی اور پشتو، اردو سے آگے؟؟؟

    شرمناک ہی نہیں بلکہ بہت ہی زیادہ شرمناک۔ انپیج کے نوری نستعلیق کے لگیچرز بھی پاکستانی خطاط نے بنائے تھے، مگر افسوس کہ ہم انہیں استعمال نہ کر سکے:(
  2. arifkarim

    اردو ویب کی ٹریفک کیسے بڑھائی جائے ۔

    اردو ٹیگز کیساتھ ساتھ انگلش کی ورڈز موثر ثابت ہونگے
  3. arifkarim

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    بہت شکریہ جناب، آپ ان باذوقی اور کارتوسی ملاؤں کا خوب منہ بند کر رہے ہو۔ ان کے نزدیک صحیح اور درست اسلام وہی ہے جسکو یہ لوگ اپنائے ہوئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ جو شخص کلمہ لا الہ اللہ پڑھے وہ مسلمان ہے۔ قادیانی اسی کلمہ کو پڑھتے ہوئے اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں جیسا کہ باقی فرقے،...
  4. arifkarim

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    اس حدیث کی تشریح درست نہیں، یہ کیسے ممکن ہے کہ اسلام جو پیار و محبت کی تعلیم دیتا ہے، وہ مذہب بدلنے والوں کو برداشت نہ کرے؟ جب دین میں کوئی جبر نہیں تو دین بدلنے والوں پر جبر کیسا؟
  5. arifkarim

    اردو ویب کی ٹریفک کیسے بڑھائی جائے ۔

    محفل پر ٹریفک بڑھانے کیلئے یہاں مزید انٹرسٹنگ سیکشنز کا اجراع کیا جا سکتا ہے۔ فی الحال زیادہ تر ٹریفک اردو سے متعلق کمپیوٹنگ اور سیاست و مذہب پر مبنی سیکشنز میں ہے
  6. arifkarim

    فارسی، عربی اور پشتو، اردو سے آگے؟؟؟

    فیض لاہوری نستعلیق ویسے تو کب کا مکمل ہے، ناجانے کیوں اسکی ریلیز میں اتنی تاخیر ہو رہی ہے؟!
  7. arifkarim

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    جی ہاں، چونکہ قادیانی مرتد ہیں اسلئے انکی اولادیں بھی مرتد ہونگی۔ باذوق جیسے لوگوں کا ان کیلئے یہی حل کہ ان سب کو ایک لائن میں کھڑا کر کے شوٹ کر دیا جائے!
  8. arifkarim

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    کسی فرقہ کی مخالفت کرکے آپ اسے جھوٹا ثابت نہیں کر سکتے، یہاں تو ہر فرقہ ہی دوسرے سے بیر لگائے بیٹھا ہے
  9. arifkarim

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    جی ہاں قائد اعظم کو بھی مرتد اور دائرہ اسلام سے خارج قرار دیں کیونکہ انہوں نے ایک قادیانی کافر چوہدری ظفراللہ خان کو پاکستان کا سب سے پہلا وزیر خارجہ منتخب کیا۔ اسی طرح جنرل ایوب خان کو بھی جسنے مرتد قادیانی واحد نوبل انعام یافتہ مسلمان سائنسدان: ڈاکٹر عبدالسلام کو پاکستان کے سب سے پہلے ایٹمی...
  10. arifkarim

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    پہلے آپ یہ استدلال لا کر دکھائیں کہ اسلام میں مرتد کی سزا موت ہے!
  11. arifkarim

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    جی ہاں، انکا خود سے بڑھ کر خیال رکھا، بالکل، انکو جانوروں کی طرح زبح کیا اور فلمیں بنا کر ہمیں دکھائی، ایسا اچھا خیال، آجکل کا ایک سچا مسلمان ہی رکھ سکتا ہے :(
  12. arifkarim

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    ہاہاہا، ان 60 سالوں میں جتنے بھی ''مسلمان'' حکمران پاکستان میں بنے، انہوں نے کونسے کوئی بڑے تیر مار لیے، اگر کسی غیر مسلم کو بننے دیتے تو شاید وہ پاکستان کیلئے کچھ کر سکتا;)
  13. arifkarim

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    واہ گرو جی واہ، کیا بات کی ہے آپنے، شاید آپ کے پاس ٹی وی نہیں ہے گھر میں، یا آپ خبریں نہیں سنتے :grin: طالبان جب برقعہ میں ‌موجود عورتوں کو ڈنڈوں اور بندوقوں سے مارتے تھے اور بات بات پر ان پر فحاشی کا الزام لگا کر انہیں سنگسار کرتے تھے، اسے آپ عورتوں کا احترام کہتے ہیں؟ سعودیہ کی تو بات ہی نہ...
  14. arifkarim

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    اسلام میں مرتد کی سزا قتل نہیں، یہ آجکل کے ملاؤں کا کمال ہے! آج کے 72 سے زائد اسلامی فرقے ایک دوسے کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دیتے ہیں، اگر سب اسلام سے باہر ہیں تو دائرہ اسلام کے اندر کون ہے؟
  15. arifkarim

    فارسی، عربی اور پشتو، اردو سے آگے؟؟؟

    یہاں پر تو بات فانٹس سے شعر و شاعری پر چلی گئی!
  16. arifkarim

    ڈریم لینڈ

    جنت نظیر ناروے کے فیورڈز اب دنیا کی وراثت کی لسٹ میں شامل ہو چکے ہیں: http://www.fjords.com/ اس سال اگر زندگی نے وفا کی تو ان خوبصورت مقامات کو خود دیکھنا موقع ملا گے، انشاءاللہ۔ اے اللہ! تیرا شکر ہے کہ جسنے خاکسار کو اتنے خوبصورت ملک میں بھیجا!
  17. arifkarim

    جنگ عظیم پر فلمیں

    بہت فرق ہے تعبیر۔ صلیبی جنگیں مسلمان اور عیسائی قوتوں کے مابین لڑی گئیں، آج سے 700 سال پہلے! جبکہ دو عالمی جنگیں جو کہ پچھلی صدی میں ہوئیں۔ انکا اثر پوری دنیا پر پڑا۔ صلیبی جنگوں کا تعلق مذہب سے تھا، مگر عالمی جنگیں محض دنیاوی طاقت کے حصول کیلئے لڑی گئیں۔
  18. arifkarim

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    جی بہتر، میں کسی اور حوالے سے یہ سوچ رہا تھا خیر۔۔۔۔ اگر ان 89 نورین فائلز کو ضم کرنے کیلئے پروگرام بنانے میں تاخیر ہو، تو یہ کام بہت ہی آسانی کیساتھ فانٹ کریٹر میں بھی کیا جاسکتا ہے۔ یہ گلفس کی تمام پراپرٹیز کو کاپی پیسٹ کر سکتا ہے!
  19. arifkarim

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    قادری بھائی: اصل مسئلہ ان گلفس کو ضم کرنے کا نہیں بلکہ انکی پڑتال اور بعد میں انکی مزید ڈویلوپمنٹ کا ہے۔ میں نے ایشیا فانٹ‌ اسٹوڈیو کے فل ورژن کیلئے تقریبا تمام فائل شیرینگ نیٹورکس چھان مارے، مگر لگتا کچھ ایسا ہی ہے کہ پروگرام مہنگا ہونے کی وجہ سے کسی نے اسکو خریدنے کی زحمت ہی نہیں کی :( اب...
  20. arifkarim

    فارسی، عربی اور پشتو، اردو سے آگے؟؟؟

    ہمم یعنی کہ اصل وجہ انپیج کا نوری نستعلیق ہے!
Top