! آج قرآنی کیبورڈ !

arifkarim نے 'یونیکوڈ قران ٹائپنگ پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 5, 2008

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پراجیکٹ کو آگے بڑھاتے ہوئے، ہم محترم ایم بلال اور عبدالمجید بھائی کے تعاون سے پیش کرتے ہیں:

    آج قرآنی کیبورڈ

    جس میں سہولت ہے تمام برصغیری علامات کے لکھنے کی!

    ذیل میں اسکے سیمپلز ملاحضہ کیجئے:
    [​IMG]

    نارمل اور شفٹ اسٹیٹ میں تمام برصغیری علامات موجود ہیں۔

    آلٹ جی آر اسٹیٹ پر بہت کم استعمال ہونے والی ویلیوذ اور متعدد اردو اور انگریزی کی ویلیوذ سیٹ کر دی ہیں۔ اس کیبورڈ کی خصوصیت یہ ہے کہ آپ اس سے بیک وقت عربی اور اردو ایک ساتھ لکھ سکتے ہیں۔ میں فانٹ کیساتھ ساتھ اس کیبورڈ کو بھی اپڈیٹ کرتا رہا ہوں گا۔

    اگر آپ کے نزدیک کوئی ضروری ویلیو یہاں مس ہوگئی ہو تو بتائیں تاکہ اسے بھی شامل کیا جاسکے۔ شکریہ:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  2. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    عارف بھائی میں نے آپ سے ارشاد فرمایا تھا کہ بڑی مد اور چھوٹی مد کی ویلیو کیا ہے۔ تاکہ میں اپنے کیبورڈ کو اپڈیٹ کر سکو۔ والسلام
     
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بھائی جان: آج قرآنی کیبورڈ خاص طور پر اس پراجیکٹ کیلئے بنایا گیا ہے،، آپ بیشک اپنا بنایا ہوا کیبورڈ استعمال کر سکتے ہیں لیکن پھر آپ کو تمام علامات نہیں ملیں گی اور بعد میں ہمیں کیبورڈ مختلف ہونے کہ وجہ سے سرچنگ میں بھی مسئلہ آئے گا۔
    خیر ویلیوذ درج ذیل ہیں:
    بڑی مد کی ویلیو: 0653
    اور چھوٹی مد: 06e4
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    یہ جو چھوٹے مد ہے کیا یہ چھوٹے " ے " کی نہیں ہے ؟
     
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy

    چھوٹی مد کی ویلیو: 06e4
    چهوٹی ےِ: 06e6
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. عرفان حسن

    عرفان حسن محفلین

    مراسلے:
    15
    مہربانی کر کے نیا لیک دیں تاکہ ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے
     
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اب اسکی ضرورت نہیں کہ مکمل قرآن پاک کب کا ٹائپ ہو چکا ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر