آج کی بورڈ

  1. arifkarim

    ! آج قرآنی کیبورڈ !

    پراجیکٹ کو آگے بڑھاتے ہوئے، ہم محترم ایم بلال اور عبدالمجید بھائی کے تعاون سے پیش کرتے ہیں: آج قرآنی کیبورڈ جس میں سہولت ہے تمام برصغیری علامات کے لکھنے کی! ذیل میں اسکے سیمپلز ملاحضہ کیجئے: نارمل اور شفٹ اسٹیٹ میں تمام برصغیری علامات موجود ہیں۔ آلٹ جی آر اسٹیٹ پر بہت کم استعمال...
Top