! آج قرآنی کیبورڈ !

arifkarim

معطل
پراجیکٹ کو آگے بڑھاتے ہوئے، ہم محترم ایم بلال اور عبدالمجید بھائی کے تعاون سے پیش کرتے ہیں:

آج قرآنی کیبورڈ

جس میں سہولت ہے تمام برصغیری علامات کے لکھنے کی!

ذیل میں اسکے سیمپلز ملاحضہ کیجئے:
a134.gif

نارمل اور شفٹ اسٹیٹ میں تمام برصغیری علامات موجود ہیں۔

آلٹ جی آر اسٹیٹ پر بہت کم استعمال ہونے والی ویلیوذ اور متعدد اردو اور انگریزی کی ویلیوذ سیٹ کر دی ہیں۔ اس کیبورڈ کی خصوصیت یہ ہے کہ آپ اس سے بیک وقت عربی اور اردو ایک ساتھ لکھ سکتے ہیں۔ میں فانٹ کیساتھ ساتھ اس کیبورڈ کو بھی اپڈیٹ کرتا رہا ہوں گا۔

اگر آپ کے نزدیک کوئی ضروری ویلیو یہاں مس ہوگئی ہو تو بتائیں تاکہ اسے بھی شامل کیا جاسکے۔ شکریہ:)
 
عارف بھائی میں نے آپ سے ارشاد فرمایا تھا کہ بڑی مد اور چھوٹی مد کی ویلیو کیا ہے۔ تاکہ میں اپنے کیبورڈ کو اپڈیٹ کر سکو۔ والسلام
 
arifkarim

معطل
عارف بھائی میں نے آپ سے ارشاد فرمایا تھا کہ بڑی مد اور چھوٹی مد کی ویلیو کیا ہے۔ تاکہ میں اپنے کیبورڈ کو اپڈیٹ کر سکو۔ والسلام

بھائی جان: آج قرآنی کیبورڈ خاص طور پر اس پراجیکٹ کیلئے بنایا گیا ہے،، آپ بیشک اپنا بنایا ہوا کیبورڈ استعمال کر سکتے ہیں لیکن پھر آپ کو تمام علامات نہیں ملیں گی اور بعد میں ہمیں کیبورڈ مختلف ہونے کہ وجہ سے سرچنگ میں بھی مسئلہ آئے گا۔
خیر ویلیوذ درج ذیل ہیں:
بڑی مد کی ویلیو: 0653
اور چھوٹی مد: 06e4
 
یہ جو چھوٹے مد ہے کیا یہ چھوٹے " ے " کی نہیں ہے ؟
 
Top