نتائج تلاش

  1. arifkarim

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    ماشاءاللہ! صدقے جاؤں! بھائی جان: امریکی ووٹ خود یہاں آکر نہیں ڈلتے، بلکہ اپنے مرضی کے ووٹ لوگوں سے ڈلواتے ہیں، تاکہ اپنی مرضی کا حکمران لوگوں پر مسلط کیا جا سکے!
  2. arifkarim

    میری پرابلم کا حل کیا ہے..........؟

    مبارک ہو!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. arifkarim

    ! دنیا کے تمام مسائل کا حل !

    کل رات ہی ایک فلم دیکھی: The Genius Club اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ بعض لوگ اسے 10 بار سے بھی زیادہ دفعہ دیکھ چکے ہیں، جبکہ بعض نے پہلی بار بھی پوری نہیں دیکھی! :eek: ہیں نا عجیب سی بات؟! اس فلم میں موجودہ دنیا کے مسائل کو ایک رات میں حل کرنے کیلئے 11 ''ذہین ترین'' لوگوں کو زبردستی پکڑ پکڑ...
  4. arifkarim

    A Shavian and Theologian

    ہمیں اسلام کا دفاع کرنے کی ضرورت نہیں! کیونکہ اسلام کی حقانیت روز روشن کی طرح واضح ہے۔ اس وقت ضرورت ہے مجودہ زمانے پر تنقید کی۔ موجودہ سیاسیات، معاشیات اور سماجیات پر۔ اس بے انصاف دنیا پر۔ تنقید کی ضرورت ہے دہریت پر، عیسائیت پر، یہودیت پر۔ جنسی بے راہروی اور فحاشی پر۔۔۔۔ آخر کب تک ہم مسلمان...
  5. arifkarim

    Finality of Prophethood

    Good... Could be better if u posted it in English forum....
  6. arifkarim

    روثی! روٹی! روٹی! - عباس اطہر

    بس جی کیا کریں، یہ صرف پاکستان کی کہانی نہیں ہے۔ افریقہ میں سب سے زیادہ راشن اکسپورٹ کرنے والا ملک زمبابوے کے شہری آج پیسے کی بجائے صدیوں پرانے ''لین دین'' کے طریقے پر زندگی گزار رہے ہیں۔ جب گوروں کے پیچھے آنکھیں بند کر کے چلیں گے تو آنکھیں کھلنے پر آپ گڑھے میں اور وہ آپ پر مٹی ڈالتے ہوئے نظر...
  7. arifkarim

    میری پرابلم کا حل کیا ہے..........؟

    یہ ایک بالکل غلط تاثر ہے جس کی وجہ سے لوگ سسٹم ری اسٹور کی بجائے بے تکے اینٹی وائرس اور فضول اینٹی سپائی ویر استعمال کرتے ہیں۔ حالانکہ ان سب کی بالکل ضرورت ہی نہیں! جب آپ کو احساس ہو کہ آپکا کمپیوٹر سست ہو گیا ہے یا پہلے سے تھوڑا مختلف کام کر رہا ہے، تو جس دن سے یہ سب شروع ہوا ہو، اسی دن سے کچھ...
  8. arifkarim

    میری پرابلم کا حل کیا ہے..........؟

    یہ ہو سکتا ہے کسی سپائی ویر یا ایڈ ویر کی شرارت ہو۔ آپ اپنا سسٹم دو دن پیچھے ری اسٹور کر لیں۔
  9. arifkarim

    چھوٹی سی دنیا

    درست۔ پی ٹی وی والے پرانے کیمروں سے ایسے بہترین ڈرامے بنا گئے، جو آجکل کے ڈیجیٹل کیمرے سے بھی نہیں بن سکے ہیں۔ یعنی اگر ٹیلنٹ ہو تو کچرے سے بھی بہت کچھ بن سکتا ہے!
  10. arifkarim

    میری پرابلم کا حل کیا ہے..........؟

    ھمم، کیا انٹرنیٹ بالکل کام نہیں کر رہا یا صرف بعض پروگرامز یا سائٹس بلاک ہیں؟
  11. arifkarim

    بُش بُش ہوتا ہے

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. arifkarim

    آپ کا پسندیدہ ساؤنڈ ٹریک

    فلم ''ہوم ایلون 2'' کا ساؤنڈ ٹریک: http://www.youtube.com/watch?v=PnPXVpgHEKk
  13. arifkarim

    آپ کا پسندیدہ ساؤنڈ ٹریک

    میرا پسندیدہ ساؤنڈ ٹریک فلم ''ٹائیٹینک'' کا ہے: http://www.youtube.com/watch?v=m59lkmB-MzM
  14. arifkarim

    بہترین زندگی مجاہد کی زندگی ہے

    اس میں دہشت گردی کی کیا بات ہے؟
  15. arifkarim

    اسلام اباد اب بغداد

    محفل پر خوش آمدید! آپ یہ دھاگہ سیاست فارم پر پوسٹ کر سکتے ہیں۔
  16. arifkarim

    تصویریں جو بُھلائی نہ جا سکیں

    کیا اس فارم پر رجسٹریشن کیلئے عمر کی حد بندی نہیں‌ ہے؟ عام طور پر تو کسی بھی فارم پر 18 سال سے کم لوگ رجسٹر نہیں کروا سکتے :eek:
  17. arifkarim

    ایک اور دھماکہ(اسلام آباد)

    ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ دیر بالا میں بھی ایک ریموٹ بم دھماکہ ہوا ہے۔ حملہ قیدیوں کی بس پر کیا گیا اور 20 افراد ہلاک ہوئے ہیں! اس میں بچوں کی ایک بس بھی زد میں آگئی ہے۔
  18. arifkarim

    Prediction Of The Century !!!

    funny story about how asif zardari became the president of Pakistan!
  19. arifkarim

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    لگتا ہے اب ہمیں بھی گدھے پر سوار ہو کر گھر گھر جاکر یہ بتلانا پڑے گا کہ آخر ہمارا دشمن کون ہے؟
  20. arifkarim

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    کسی سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں! آپ کی پوسٹس سے پتہ چل جاتا ہے کہ آپ کتنے پانی میں ہیں :grin: دراصل جن لوگوں کو ہم نفسیاتی لحاظ سے کمزور کہتے ہیں، یہی لوگ بعض اوقات تاریخ اور مستقبل کا نقشہ ہی بدل دیتے ہیں۔ عوام الناس ''ایسے'' لوگوں پر اسلئے پاگل کا الزام لگاتے ہیں کیونکہ یہ لوگ باقیوں سے بہت مختلف...
Top