آج 60 سال بعد یہ سب دہرانے کا کوئی فائدہ نہیں کہ بانی پاکستان محمد علی جناح کیا چاہتے تھے۔ یہاں یورپ میں شاید ہی کوئی انکے نام سے واقف بھی ہو! ہاں البتہ گاندھی کو سب جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔
قائد اعظم نے خلوص نیت سے پاکستان بنایا اور ہمارے نام نہاد ملاؤں، وزراء اور افواج نے ملک کا وہ حشر کر دیا کہ...