نتائج تلاش

  1. arifkarim

    قرآنی فونٹ کو کس کی بورڈ کے ساتھ لکھوں؟؟

    بہت اچھا سوال کیا ہے آپنے! اعجاز انکل نے جو کیبورڈز کے لنکس دیے ہیں، انسے صرف عربی و اعراب لگائے جا سکتے ہیں۔ باقی جو برصغیری علامات ہیں، نیز آیات کے نمبروں کا جو نظام ہے، وہ القلم قرآن فانٹ اور المصحف قرآن فانٹ میں ‌قدرے مختلف ہے۔ القلم قرآن فانٹ کا سارا نظام کیریکٹر بیسڈ ہے، جبکہ المصحف قرآن...
  2. arifkarim

    اردو فائل کی Pdf؟

    میرے پاس اس وقت سنیپنگ پروگرام نہیں ہے۔ شاید فانٹ سیٹنگز میں‌ آپ کو یہ آپشن مل جائے!
  3. arifkarim

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    :( یعنی امن سے بہتری ممکن نہیں شاید۔۔۔۔۔ آفت کے بعد تو سب کی عقل ٹھکانے آجاتی ہے۔ جاپان کی مثال آپ کے سامنے ہیں۔ دو ایٹم بموں نے سارا غرور خاک میں ملا دیا!
  4. arifkarim

    Top Ten oF everything

    thnx, Tabeer for sharing this... I see Pakistan is on top with population and most members per household. Also we have top workforce. It means that if we ise our workforce effectivly and decrease the population factor, we might can be a much better nation...
  5. arifkarim

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    درست! سارا قصہ ہی قومی شعور کا ہے۔ تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے جانتے ہوں گے کہ آج ہم جس امریکہ کو لعنت کر رہے ہیں۔ وہ بھی آج سے کوئی 150سال قبل ایک قوم نہ تھے۔ اس وقت امریکہ محض چند اسٹیٹس پر محیط تھا۔ برطانوی انڈسٹریل انقلاب کے بعد شمالی اسٹیٹس میں انڈسٹری تیزی سے پھیلنے لگی، جبکہ جنوبی اسٹیٹس...
  6. arifkarim

    اس بار پھر تین عیدیں

    جب آپ لوگ ''ان'' علماء کے پیچھےآنکھیں بند کرکے چلیں گے، تو ایسے ہی عجیب غریب واقعات پیش آئیں گے۔
  7. arifkarim

    مسلم باربی

    چلو شکر ہے کم از کم ایرانیوں میں تو مغرب کو ''سیدھا'' کاپی کرنے رجحان نہیں ہے!
  8. arifkarim

    اردو فائل کی Pdf؟

    عویدص:یہ مسئلہ عموما اڈوبی پی ڈی ایف پروفیشنل اور انپیج 2،4 کیساتھ پیش آتا ہے۔ انپیج 2،93 میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔ بعض ورڈ کے اردو اوپن ٹائپ فانٹس میں بھی یہ مسئلہ عام ہے۔ دراصل جن فانٹس میں یہ مسئلہ پیش آتا ہے۔ انکی فارمیٹینگ غلط ہوئی ہوتی ہے۔ اس مسئلہ کا حل یہ ہے کہ آپ مثال کے طور پر پی...
  9. arifkarim

    میرا بنایا ہوا ایک کارٹون

    ہاہاہا، زبردست۔ مزید کارٹونز فراہم کریں
  10. arifkarim

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    قرآن کریم میں خشیعت الہی کا بکثرت ذکر ہے۔ جو دل خدا کے خوف سے بھرپور ہوگا وہی دل خدا تعالی کی طرف سے مکمل حفض و امان میں ہوگا۔ یقنیا یہ خدا کا خوف اور اسکے آگے اپنے اعمال کی جوابدہی ہی ہے جو انسان کو جانور سے انسان بناتی ہے۔ جو خدا سے نہیں ڈرتا وہ یقینا درندہ ہے اور اپنے رب کا ناشکرہ!
  11. arifkarim

    عبدالمجید پرویں رقم

    یہاں پر انہوں نے کشیدہ استعمال کیا ہے، جو کہ انپیج 3 میں شامل ہے
  12. arifkarim

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    اصل میں قادری بھائی آجکل ایک بہت اہم پراجیکٹ میں مصروف ہیں، اسلئے خطاطی کے شوقین حضرت مہینہ دو مہینہ بعد ٹرائی کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. arifkarim

    عماد نستعلیق ۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

    صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے :)
  14. arifkarim

    اردو ویکیپیڈیا - ایک آزاد انسائیکلوپیڈیا

    اسد: تمام اردو فارمز اور سائٹس پر فانٹ کا مسئلہ انشاءاللہ جلد ہو جائے گا۔ اسکی فکر نہ کرو۔۔۔۔۔۔
  15. arifkarim

    پاک نستعلیق - گوہر نستعلیق

    شکریہ محبوب صاحب! اس قسم کے خط کے بارہ میں ایک اور صاحب نے بھی یہیں سوال کیا تھا۔ عام طور پر اشتہاری کمپنیاں خاص طور پر ایسے فانٹس بنواتی ہیں۔ جوہر نستعلیق پرو کی اب فی الحال ضرورت نہیں کیونکہ علوی نستعلیق جلد ہی آنے والا ہے!
  16. arifkarim

    مبارکباد عید کا چاند نظر آ گیا.......

    چاند سیاست کھیل رہا ہے کہ وہ ''کہاں''سب سے پہلے اور آخر میں نظر آئے گا!:)
  17. arifkarim

    مبارکباد عید کا چاند نظر آ گیا.......

    پاکستان میں ''علماء'' کو چاند شاید کل اور یورپ میں پرسوں نظر آئے گا۔ فاصلہ زیادہ ہونے کی وجہ چاند پر نظر بیک وقت نہیں پڑ سکتی ;)
  18. arifkarim

    پاکستان ، زرداری کی جاگیر ؟؟؟

    اس ''طلسماتی'' روپیہ کو ڈالر کہتے ہیں اور اسے سوٹزر لینڈ کے بینک اکاؤنٹس میں ہمارے اکثر حکمران رکھتے ہیں ;)
  19. arifkarim

    ٹرانسلیشن سروس

    ایک اور بیکار دھاگہ۔۔۔۔۔
Top