ہر دور کا اپنا ایک نشہ ہے۔
1930 - 1970 فلمیں
1970 - 1990 میوزک
1990 - 2008 کمپیوٹرز اور انٹرنیٹ۔
ویسے اب تو فلمیں اور موسیقی بھی انٹرنیٹ سے مل جاتی پے۔ اسلئے تمام ادوار کا شوق اب صرف انٹرنیٹ ہی رہ گیا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ www ٹیکنالوجی cern, switzerland میں بنائی گئی؟ یہ ٹیکنالوجی تو...