Hahaha, I think this service is only suitable for web based mails. like hotmail, gmail, yahoo etc... Its true that Pakdata often uses very unserious advertisement for their products. After all, not all pakistanis are aware of the facts u know.
کیا آپ نوری نستعلیق میں ای میل کرنا چاہتے ہیں؟
اگر ہاں تو پھر جلدی سے پاک ڈیٹا کا یہ اردو ای میل کلائنٹ ڈاونلوڈ کر لیں:
لنک: http://pakdata.com/products/pdms-urdu-email
شکریہ طالوت، آپ کی انکساری پر فخر ہے۔
بھائی جان ان علماء کا کیا ہے۔ کچھ سال قبل لاہور میں ایک ''عالم'' جمعہ کے خطبہ کے دوران حضرت موسی علیہ السلام کا قصہ سنا رہے تھے۔ جب یہ ذکر ہوا کہ حضرت موسی علیہ السلام کے ہاتھوں ایک مصری مارا گیا، تو بولے: ''موسی بہت نادم و پریشان تھا کہ اسنے ایک بے گناہ کا...
کمال ہے! ایک ایسا خلیفہ جسے اپنے پوری ریاست کے چپے چپے کی خبر ہے، انہیں کیا یہ نہیں پتا کہ انکی پوتی کون یے؟ اس قسم کے واقعات لکھنے سے پہلے تصدیق کر لیا کریں۔۔۔۔
جب غداری صاحب کی پارٹی جیتی تھی تو اس وقت ہی خاکسار نے سب کو وارننگ دی تھی کہ کرپٹ لوگ مسلط ہو گئے ہیں۔ لیکن محترمہ کی ہلاکت کا اتنا غم تھا کہ زرداری صاحب کےاقتدار میں آنے سے کسی کو درد محسوس نہیں ہوا۔ درد تو اب محسوس ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
hahahaha! :grin: :grin: :grin:
I would recommend to install ''Divorce System Restore 1.0'' This will eventually restore ur system back to the day before u upgraded to Husband 1.0
Also I would hardly suggest to not to upgrade Boyfriend 5.0 to Husband 1.0 ever again, although u can always...