یہ آپکے آئی ایس پی، یا اس خاص کمپیوٹر پر موجود پروگراموں کا کمال ہے۔ بعض اوقات اینٹی اسپائیویر پروگرامز بعض سائٹس کو ایکسس نہیں کرنے دیتے۔ جبکہ بعض آئی ایس پیز نے اپنی مرضی سے سائٹس بلاک کی ہوتی ہیں!
آپ کی قسمت اچھی ہے: ان انسٹلر:
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/urdu%20spell%20checker%20uninstall.rar
اسکے اندر ایک ایک بیٹ فائل ہے۔ اس پر ڈبل کلک کرنے پر اردو اسپیل چیکر اناسٹال ہو جائے گا۔