! جوہر نستعلیق ای میل کلائنٹ !

arifkarim

معطل
کیا آپ نوری نستعلیق میں‌ ای میل کرنا چاہتے ہیں؟

اگر ہاں‌ تو پھر جلدی سے پاک ڈیٹا کا یہ اردو ای میل کلائنٹ ڈاونلوڈ کر لیں:

a191.gif

a192.gif

لنک:‌ http://pakdata.com/products/pdms-urdu-email
 
نبیل

تکنیکی معاون
یہ ایک ٹرائل سوفٹویر کے بارے میں لکھا گیا ہے اس لیے میں اسے اس زمرے میں منتقل کر رہا ہوں۔
 
arifkarim

معطل
If I am not mistaken, this sends an image. Most sensible clients won't even load images by default.

Then the website says the mail can even be received in Linux! That is hilarious
Email was invented in Unix environment

Hahaha, I think this service is only suitable for web based mails. like hotmail, gmail, yahoo etc... Its true that Pakdata often uses very unserious advertisement for their products. After all, not all pakistanis are aware of the facts u know.​
 
دوست

محفلین
اردو لنک میسنجر پیکج میں‌ ایک ای میل کلائنٹ‌ بھی موجود ہے۔ یہ سارے پروگرام جاوا میں لکھے گئے ہیں اور ونڈوز کے لیے دستیاب ہیں۔ اردو لنک ای میل سے آپ کسی بھی فونٹ میں‌ کسی بھی ایڈریس پر ای میل کرسکتے ہیں اور یہ بالکل پاک ڈاٹا کہ مذکورہ بالا پروگرام کی طرح جائے گی یعنی تصویری ای میل کی صورت میں۔
 
واہ! یہ تو اور بھی اچھا ہے۔ مسئلہ سارا نوری نستعلیق نما جوہر کا ہے۔ خیر جسکی مرضی ہے وہ اسے استعمال کر لے۔۔۔۔
 
فونٹ صرف سافٹ ویئر میں ایمبڈ ہے اور وہ بھی oet فورمیٹ میں یعنی اوپن ٹائپ انکرپشن میں جسکی وجہ سے فونٹ کو ttf فارمیٹ میں حاصل کرنا ہر کسی کیلئے ممکن نہیں
 
الف عین

لائبریرین
لیکن نیچے جو پاج ڈاٹا کا پیغام نظر آ رہا ہے کہ اردو دیکھنے کے لئے امیجیز کو ان ایبل کرنا ضروری ہے، جس سے معلوم ہوا کہ یہ ان پیج کی ٹیکسٹ کو تصویر میں خود ہی بدل دیتا ہے، تو گویا یہ اردو کلائینٹ کہا ہی نہیں جا سکتا۔ جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ میں تصویروں کو زبان نہیں کہ سکتا۔
 
arifkarim

معطل
font Family میں Pdms Jauhar نظر آ رہا ہے۔ کیا یہ کمپیوٹر میں بھی لوڈ ہوتا ہے یا صرف سوفٹریئر میں Embed ہے؟ ؛)

پاک ڈیٹا نے ہمیشہ یہ کوشش کی ہے کہ اپنا یہ ''منا'' سا فانٹ ساری زندگی صرف دیکھنے کیلئے رہے، اس لئے وہ اسکے ٹی ٹی ایف کی ہوا بھی نہیں لگنے دیتے ;)
 
arifkarim

معطل
لیکن نیچے جو پاج ڈاٹا کا پیغام نظر آ رہا ہے کہ اردو دیکھنے کے لئے امیجیز کو ان ایبل کرنا ضروری ہے، جس سے معلوم ہوا کہ یہ ان پیج کی ٹیکسٹ کو تصویر میں خود ہی بدل دیتا ہے، تو گویا یہ اردو کلائینٹ کہا ہی نہیں جا سکتا۔ جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ میں تصویروں کو زبان نہیں کہ سکتا۔

جی ہاں نام نہاد اردو کلائنٹ، اسلئے میں نے ٹائٹل میں جوہر نستعلیق ای میل کلائنٹ لکھا ہے!
 
Top