نتائج تلاش

  1. arifkarim

    فلیش فلیش کی کتابیں، ٹیوٹوریلز اور دیگر معلومات

    کیا کسی نے فلیش قرآن دیکھا ہے: http://www.quranflash.com/en/index.html# کیسا انٹر ایکٹو بنایا گیا ہے!
  2. arifkarim

    بھارت اگر کشیدگی بڑھاتا رہا تو ایک لاکھ فوج سرحد پر بھیج دینگے، عسکری قیادت

    ہاہااہا، لڑائی کے وقت ایک اور لڑائی کے بعد پھر کئی ہزار! 1965 اور 1971 کی تاریخ پھر دہرائی جا رہی ہے، فرق صرف ایٹمی ہتھایاروں کا ہوگا :grin:
  3. arifkarim

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    راسخ میں نےآپ کی بتائی ہوئی غلطیاں نوٹ کر لی ہیں۔۔۔ زیادہ تر کرننگ اور لک اپس کے مسائل ہیں، جو کہ انپیج میں نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. arifkarim

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    میرے خیال میں اب اس اطلاقیے کو ریلیز کر دینا چاہیے۔ شاکر، علوی اور مجید بھائی کے پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہوں گے ;)
  5. arifkarim

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    آپ جو مرضی کر لیں، آخر میں نام پاکستان کا ہی آئے گا!
  6. arifkarim

    دری نستعلیق وولٹ ورک کے ساتھ

    شکریہ، مجید بھائی، مگر یہ وولٹ تو کمپائی ہی نہیں ہورہا :( کیا کسی اور کے پاس بھی یہ مسئلہ ہے۔؟
  7. arifkarim

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    ہاہاہا، یہ خبر آج کیوں آئی ہے۔۔؟؟؟؟ یہ خبر تو دھماکوں سے پہلی ہی تیار کی جا چکی تھی :)
  8. arifkarim

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    ٹوٹ بٹوٹ کی کہانیوں کو شامل کرنا نہ بھولیے گا، اور چوچو چاچا!
  9. arifkarim

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    بھائی میں آجکل ہر طرف سے نستعلیقیات میں گھرا ہوا ہوں۔ اسلئے فروٹی لوپس پر ٹائم نکالنا مشکل ہے :( ویسے بھی یہ میں نے کئی سال قبل ایک لوکل چینل کیلئے اینیمشن میں استعمال کیا تھا۔ اس وقت یہ میوزک جنریشن پروگرام کافی گمنام تھا۔ اس سال جو انکی سائٹ پر گیا تو پتا چلا کہ بڑی بڑی کمپنیاں اسے استعمال...
  10. arifkarim

    عذرا کی گڑیا (متحرک نظم)

    بہت خوب بھائی جان، بہترین انیمیش! آواز کی ریکارڈنگ میں کچھ مسئلہ ہے، پیچھے ٹش ٹش کی آواز آرہی ہے۔ اگر ریکارڈ شدہ ٹریک ایم پی تھری فارمیٹ میں یہاں فراہم کر دیا جائے تو اسکو ''Sony Soundforge " میں ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ باقی بیگ گراؤنڈ میوزک بھی صحیح ہے۔ ویل ڈن!
  11. arifkarim

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    ہاں فرق تو نہیں پڑتا لیکن اگر باقی فارمز کی طرح فائنل فارم بھی ایک اسپیس کے بعد ہی جنریٹ ہو جائے تو یہ اطلاقیہ پر فیکٹ اور اسٹینڈر کے مطابق ہو جائے گا!
  12. arifkarim

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    نوٹ: sheen_i chotiyay_m aein_m chotiyay_m tay_f -> xieit seen_i gol-hay_m chotiyay_m lam_m chotiyay_m alif_f -> soilia یہاں فائنل فارم لک اپس سے پہلے دو اسپیسز آرہی ہیں، اسکی تصحیح کر لیں، شکریہ باقی اطلاقیہ بہترین کام کر رہا ہے!
  13. arifkarim

    کرسمس گانے ۔

    ہاہاہا، یہ یو ٹیوب کا نشہ ہے! جتنا دیکھو گے اتنا ہی اور دیکھنے کا جی کرے گا!
  14. arifkarim

    ٹائپوگرافی اپنے فونٹ خود بنائیں

    بہت خوب، انشاءاللہ صبح عویدص بھائی یہاں آکر خوب شور مچائیں گے! :)
  15. arifkarim

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    اوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووہ! نبیل بھائی نے تو تباہی مچا دی ہے۔ :):) :) مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے کہ یہ کام پہلے کیوں نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نبیل بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ!
  16. arifkarim

    کرسمس گانے ۔

    ہوم الون 2 کا بہترین ساونڈ ٹریک: YouTube - Christmas Star - Home Alone 2 Soundtrack Rudolf the red nose reindear , نارویجن ورژن: Rudolf
  17. arifkarim

    لک اپس بنانے کے ایک اور اطلاقیے کی تیاری

    بھائی جان آپ کا مسئلہ حل کر دیا ہے، جیسا کہ اوپر میں نے لکھا ہے، جواد بھائی نے اپنی لگیچرز کی لسٹ میں "ۂ" اور "ۃ" شامل ہی نہیں کیا تھا، پتہ نہیں‌ کیوں، دوسر ا انکی فائل میں بہت سارے ڈپلیکٹ لگیچرز تھے۔ اس فائل کو میں نے ابھی ابھی اپڈیٹ کر دیا ہے اور تمام مسائل دور کردیے ہیں...
  18. arifkarim

    لک اپس بنانے کے ایک اور اطلاقیے کی تیاری

    شکریہ قادری بھائی، یہ وہی جواد والی لسٹ ہی لگ رہی ہے۔ اس میں ایک مسئلہ میں نے یہ نوٹ کیا تھا کہ جن لگیچرز میں ''ۂ'' اور ''ۃ'' آتا ہے، وہاں ''ئہ'' اور ''تہ'' لکھا گیا ہے۔ جو کہ غلط ہے اور پھر اسی وجہ سے لگیچرز لک اپس بھی غلط جنریٹ ہوں گے۔ انکی تصحیح کرنی ہو گی!
  19. arifkarim

    لک اپس بنانے کے ایک اور اطلاقیے کی تیاری

    بہت خوب نبیل بھائی!!!!! آپ کو کرلپ کی لگیچر لسٹ استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آ؎پ کو یاد ہوگا ایک بار جواد بھائی نے 16000 ترسیمہ جات کی ایک لسٹ فراہم کی تھی جسکی ترتیب انپیج کے نوری نستعلیق لگیچرز پر مبنی تھی۔ میں اسے ڈھونڈ کر یہاں‌فراہم کر دیتا ہوں۔۔۔۔ اس لسٹ میں ہر لگیچرز ایک الگ لائن میں...
  20. arifkarim

    نفیس نستعلیق ترسیمہ جات آوٹ لائن

    نبیل بھائی: نظامی، علوی نستعلیق کی طرح نفیس نستعلیق کو بھی ترسیموں کا سہارا دینا چاہتے ہیں!
Top