بہت خوب عندلیب۔۔۔ واقعی گلف کی زندگی شیخوں کیلئے شاید دارالمتاع میں جنت ہو، البتہ انکا سارا کام کرنے والے غلام''غیر ملکیوں'' کیلئے ایک جہنم سے کم نہیں۔ اونچی عمارتیں کھڑی کرکے یا ہزاروں لونڈیا رکھ کر بھی ان شیخوں کی شیخیاں نہ ختم ہونے کو ہیں!
یہ لوگ اپنی چند سالہ زندگی کیلئے اتنا کچھ کرتے ہیں،...