نتائج تلاش

  1. arifkarim

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    شکریہ نظامی، کورل ٹریس بھی تقریبا ایسا ہی رزلٹ دیتا ہے، البتہ اس میں نوڈز کی تعداد کافی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. arifkarim

    “““بے چارگی“““

    ناجانے کیا چیز ماری کہ ٹانگ ہی ٹوٹ گئی! عموما خواتین طعنے مار مار کر ہی بندے کو ہلاک کر سکتی ہیں!
  3. arifkarim

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    کافی عرصہ قبل زکریا بھائی کے اوتار میں جادوگر لکھا ہوتا تھا۔۔۔ اسوقت سے میں انہیں ''اردو'' کا جادوگر ہی سمجھتا ہوں! :)
  4. arifkarim

    القلم صدف فونٹ

    شاکر بھائی اچانک ایک خفیہ دھماکہ کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ!
  5. arifkarim

    فونٹ بنانے کا عربی میں ٹیوٹوریل

    عویدص مشینی ٹرانسلیشن اور انسانی ٹرانسلیشن میں زمین و آسمان کا فرق ہے!
  6. arifkarim

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    کوئی ایک؟ ذرا گوگل پر ایک ہاتھ مار کر تو دیکھیں۔۔۔۔ ویڈیو ٹوٹوریلز سے بھرا پڑا ہے اور وہ بھی مکمل فری!!! http://www.google.no/search?hl=no&q=toonboom+tutorial&meta= میں نے بہت عرصہ قبل اس پروگرام کیساتھ کافی کشتیاں کی ہیں۔ آجکل فانٹ ڈویلپمنٹ سے وابستگی کے باعث یہ شوق ختم ہو چکا ہے (:
  7. arifkarim

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    اسکین اہینڈ نامی ایک نیا سافٹ ویر ملا ہے: http://www.high-logic.com/scanahand.html اسکو بھی چیک کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔ یہ ایک ہی لمحے میں سارے گلفس سکین کر لیتا ہے اور انکو ٹریس بھی کرتا ہے! مگر شاید صرف لاطینی زبان کیلئے ہے ):
  8. arifkarim

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    نبیل بھائی اسپر علوی نستعلیق کا پرانا ورژن سیٹ کیا گیا ہے، چونکہ میں‌نے پرانا ورژن نکال دیا تھا، اسلئے مجھے نظر نہیں آیا۔ خیر پرانا ورژن دوبارہ انسٹال کرنے کے بعد اب ڈیمو سائٹ ٹھیک نظر آرہی ہے۔
  9. arifkarim

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    ہمم یعنی وسٹا پر مسئلہ آرہا ہے۔۔۔
  10. arifkarim

    انڈو پاک رسم الخط میں‌ تمام علامات کے ساتھ پہلا مکمل یونی کوڈ قرآن مجید

    عجیب سی بات ہے۔۔۔۔ تصدیق کے بغیر انہیں سائٹ پر نہیں ڈالنا چاہیے تھا!
  11. arifkarim

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    بھائی میں اناڑی کام سے سخت گھبراتا ہوں۔ پہلے مرحلے میں فلیش ہی کافی ہے۔ آہستہ آہستہ ٹون بوم پر بھی آجائیں گے۔۔۔۔۔
  12. arifkarim

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    بھائی میں بہت اعلی قسم کی ڈرائینگ کی بات نہیں کر رہا۔ میں صرف اینیمیشن کی بات کر رہا ہوں۔ ظاہر ہے ڈرائینگ تو ٹیبلیٹ سے ہی خوبصورت بنے گی، البتہ اینیمیشن ٹون بوم ، فلیش سے زیادہ انٹر ایکٹو بناتا ہے۔ آپ اسکو بھی سیکھنے کی کوشش کریں۔
  13. arifkarim

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    میں نے انکی اینیمیشن دیکھی ہے، جو بیچ رہے ہیں۔ کسی کام کی نہیں ہے۔۔۔۔آپ ذرا ٹون بوم کی اینیمیشن سے اسکا موازنہ کریں۔۔۔۔
  14. arifkarim

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    بھائی آپ نے اسکا نیا ورژن شاید استعمال نہیں‌کیا۔۔۔۔ آپ جیسے ماہر کیلئے اس میں ٹونز بنانا کوئی مشکل کام نہیں۔ کارٹونز میں آٹو میٹک کیمراز کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور ٹون بوم میں تھری ڈی کیمراز اور آٹو اینیمیشن کی سہولت ہے۔ مزید آڈیو لیپ سینک کا فیوچر بھی ہے۔ اسکا ٹور کریں...
  15. arifkarim

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    شکریہ شعیب، میں نے عمار کو فروٹی لوپس اسٹوڈیو مہیا کر دیا ہے۔ وہ آپکو آڈیو بھیج دیں۔۔۔ اینیمیشن کیلئے ٹون بوم اسٹوڈیو استعمال کریں: http://www.toonboom.com/products/toonBoomStudio/?WT.mc_id=e_homepage_pdt_TBS پروفیشل رزلٹ دے گا
  16. arifkarim

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    سو سے زائد انسٹرومنٹس، ہزاروں ساونڈز کیساتھ: http://www.flstudio.com/documents/what.html
  17. arifkarim

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    صحیح آپ کوئی آواز ریکارڈ کر کے یہاں پوسٹ کردو۔۔۔ میوزک بھی تو ترتیب دینا ہے۔ میوزک عموما Fruity Loops اسٹوڈیو میں بن جاتا ہے۔۔۔۔۔
  18. arifkarim

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    وسٹا انٹرنیٹ اکسپلورر 7 پر یہ رزلٹ آرہا ہے:
  19. arifkarim

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    اینیمیشن بن جائے تو آواز پیچھے سیٹ کرنا بہت آسان ہے۔ لیکن اصل مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ آواز کیساتھ انیمیشن بنانی ہوتی ہے۔
  20. arifkarim

    سوات میں جاری فوج کا آپریشن راہ حق کا ایک سال۔۔۔۔۔کیا کھویا کیا پایا؟

    ہاہاہا۔ بالکل یہ Achmed the dead terrorist والا چکر ہی ہے، جسنےصرف حوریں پانے کے چکر میں خود کشی کی تھی!
Top