نتائج تلاش

  1. arifkarim

    انڈیانا جونز

    ہالی وڈ فلمز کا سارا اسٹینڈرڈ کمپیوتر گرافکس پر اندھادھند انحصار کی بناء پر ختم ہو چکا ہے :(
  2. arifkarim

    انڈو پاک رسم الخط میں‌ تمام علامات کے ساتھ پہلا مکمل یونی کوڈ قرآن مجید

    بھائی اوپر لنک موجود تو ہے: http://www.noorehidayat.org/index.php?p=alquran
  3. arifkarim

    فانٹ پروگرامنگ

    بہت خوب جناب۔۔۔۔ آپ اس وقت یقینا بہت سے پروجیکٹس میں مصروف ہیں۔ میری خواہش تھی کہ وقت نکال کر شاکر کےاطلاقیے پر مزید کام ہوتا۔ خیر، اگر نظامی بھائی اس فیلڈ میں ہاتھ پاؤں چلانا چاہتے ہیں تو اس سے بڑی خوشخبری اور کیا ہوگی۔ نظامی کیا آپ شاکر کے اطلاقیے پر مزید کام کر سکتے ہیں؟ میرے پاس اس نسخ لک...
  4. arifkarim

    پاکستان کاجواب

    ہاہاہا، صحیح کام ہم پاکستانیوں سے بمشکل ہو تا ہے۔ اور الٹے کام کیلئے وقت ہی وقت ہے، ہاہاہا
  5. arifkarim

    تاسف معجزے آج بھی ہوتے ہیں

    معجزے آج بھی ہوتے ہیں؟یہ تو ٹائیٹل ہی فضول ہے۔ یہ کب سےیقین ہوا کہ معجزے آج یا آئیندہ نہیں ہو سکتے؟ خدا چاہے تو کیا نہیں ممکن۔۔۔ یہ تو ہم انسان جلد باز ہیں کہ خدا کی بجائے انسانوں کو آسرا بنا کر چلتے ہیں ): آپ کو اپنی بیگم کی صحت یابی مبارک ہو۔ اپنےپروردگار کا بار بار شکر ادا کریں جسنے غیر...
  6. arifkarim

    دبئی میں ایٹلانٹس ہوٹل کا افتتاح

    دارالمتاع کی جسکو اتنی فکر ہو، اس سے ہدایت کی کیا امید کیجاسکتی ہے؟ :)
  7. arifkarim

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    بہت خوب، لیکن اسپر علوی نستعلیق سیٹ نہیں ہے؟؟؟؟؟؟
  8. arifkarim

    متحدہ عرب امارات میں محفل بین؟

    کہیں زرداری صاحب نے دبئی سے کوئی نیا آرڈر تو نہیں جاری کر دیا!
  9. arifkarim

    ایم ایس ورڈ خالی جگہیں۔۔۔؟

    خاکسار نے پی ڈی ایم ایس جوہر استعمال کیا ہے۔ مسئلہ فارمیٹنگ میں ہے۔ جوہر فانٹ ورڈ میں ہمیشہ زیادہ اسپیس کا مسئلہ کرتا ہے بیشک اسپیس ایک ہی کیوں نہ ہو۔ یہ مسئلہ کاپی پیسٹ یا دوسرے پروگرامز سے ٹیکسٹ امپورٹ کرتے وقت پیش آتا ہے۔ اسکا حل؟ بہت آسان: مطلوبہ متن کو کاپی کرکے ورڈ پیڈ میں پیسٹ کریں اور...
  10. arifkarim

    یہ معجزہ بھی کسی روز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ آصف شفیع

    بہت خوب۔۔۔ سرد موسم ہے اسلئے اداسی محسوس ہو رہی ہے۔
  11. arifkarim

    ڈیرہ اسما عیل خان بم دھماکہ

    بھائی جس ملک میں چیف جسٹس ہی انصاف کیلئے مارا مارا پھر رہا ہو۔۔۔۔ وہاں عام انسانوں کو تحفظ کون دے گا؟ اگر کسی کیساتھ برا ہو اور وہ اسکا بدلا کسی اور کیساتھ برا کرکے لے تو اس طرح ایک برائی کا چکر چل پڑتا ہے جس میں سےنکلنا ناممکن ہو جاتا ہے۔ ایسے حالات میں اگر کوئی نیک دل دہشت گردوں کو معاف بھی...
  12. arifkarim

    ڈیرہ اسما عیل خان بم دھماکہ

    بھائی جان بہت افسوس ہے۔ یہ دہشت گرد تو جنازوں تک کا حترام نہیں کرتے۔ بم مغرب بناتا ہے اور اسکی ٹیسٹنگ ہمارے یہاں ہوتی ہے :(
  13. arifkarim

    کہیں یہ بھارت کی جنگ تو نہیں۔۔‘‘ کالم ‘ زبیر احمد ظہیر

    ماشاءاللہ۔۔۔۔۔ دریا کوزے میں بند کر دیتا ہوں: بھیڑ چال ، بھیڑ چال!
  14. arifkarim

    توانائی اور کمیت واقعی متبادل ہیں - آئن سٹائن کا نظریہ اضافت 103 سال بعد ثابت ہو گیا

    نظامی اسکو سمجھنا اتنا مشکل نہیں ۔ میں آپ کے سامنے ایٹم بم پھاڑ دیتا ہوں۔۔۔ اپنے آپ سمجھ میں آجائے گا :) اب آپ پوچھیں گے کہ ایٹم بم پھٹتے وقت اس میں اتنی انرجی یا توانائی کہاں سے آئی۔ اسکا جواب اوپر موجود ہے:5 فیصد کمیت جو کہ نظر نہیں آتی لیکن پھر بھی ان ذروں کو آپس میں جوڑے ہوئے ہے، یہ سب کی...
  15. arifkarim

    ڈیرہ اسما عیل خان بم دھماکہ

    آفرین ہے ان پاکستانیوں پر جو اس قدر خراب حالات کے باوجود بھی اسٹیبلیشمنٹ کو پیار کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں!!!
  16. arifkarim

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    اسکا لنک تو فراہم کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. arifkarim

    یونیکوڈ اردو سے پی ڈی ایف دستاویز کی تیاری میں مدد درکار ہے

    اوپن آفس یا لینکس سے جنریٹڈ علوی نستعلیق کی پی ڈی ایف میں مسئلہ ہوتا ہے۔ اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
  18. arifkarim

    سکربڈ کے ذریعے پی ڈی ایف ڈاکومنٹس شیئر کریں! (آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ دستیاب)

    اسکربڈ پرپی ڈی ایف ایمبڈ تو ہو جاتی ہے، البتہ سرچنگ اور کاپی ٹیکسٹ ممکن نہیں۔ بہتر ہے فائل ڈین کی ہاٹ لنکنگ ہی استعمال کی جائے: http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/2.pdf
  19. arifkarim

    محفل پر فلیش کوڈز کام نہیں‌کر رہے!

    ابھی میں نے دو تھریڈز چیک کیے تو انکشاف ہوا کہ فلیش .swf کے ایمبڈنگ کوڈز کام نہیں کر رہے۔۔۔۔۔ کیا وی بی کوڈز تبدیل ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسئلہ ان دو تھریڈز میں پیش آیا: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=14134 http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=2457
  20. arifkarim

    اردو پی ڈی ایف اور سرچ آپشن

    ہاہاہا، یہ کام ثبوت کیساتھ میں کئی مہینے پہلے کر چکا ہوں اس تھریڈ پر: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11767 سرچ شدہ پی ڈی ایف صرف تاہوما نہیں بالکہ اور نسخ فانٹس پر بھی کام کرتی ہے!!! لنک: http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/2.pdf...
Top