جی بالکل جمہوری ملک ہے۔ لیکن جب بات مسلمانوں سے الیک سلیک کی ہو تو سارے ووٹرز بھاگ جاتے ہیں۔
جہاں میں رہتا ہوں، یہاں بھی ایک ترکی سیاست دان نے جو کہ ناروے کی ایک طاقتوار پارٹی کا ممبر ہے، ایک مسجد بنوانے کی تجویز دی تھی۔ یہ تجویز ایک ملٹی کلچر شہر کیلئے بہت توجہ کا حامل تھی مگر اسکے جواب...