نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    فکر نہ کریں، آہستہ آہستہ سب لنکس مسلمانوں سے مل جائیں گے۔۔۔۔
  2. arifkarim

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    شکریہ عمار بہت خوبصورت آواز ہے، خاص کر پہلے ٹریک کی ریکارڈنگ بہت اچھی کی ہے۔ اب دیکھتے ہیں شعیب ان ٹریکس پر اینیمیشن کیسی بناتے ہیں۔ اینیمیشن کے بعد فروٹی لوپس کےذریعے ایک ہلکا پھلکا سا بیگ گراؤنڈ میوزک بھی بنانا ہوگا۔۔۔۔
  3. arifkarim

    موت کا کوئی وقت مقرر نہیں!

    جی بالکل موت کا ایک وقت مقرر ہے لیکن وہ وقت ہمیں معلوم نہیں۔۔۔۔ اسلئے ٹائیٹل کا مطلب ہے کہ "ہمارے لیے" موت کا کوئی وقت مقرر نہیں ہے!
  4. arifkarim

    موت کا کوئی وقت مقرر نہیں!

    YouTube - Soccer Player Dies During Game YouTube - Sheikh Dies While Giving Lecture
  5. arifkarim

    ہمارے پاس طاقت نہیں, ہوتی تو امریکی طیاروں کومارگراتے،افغان صدرکرزئی

    ہمم شاید میں واضح نہیں‌کر سکا، کہنا یہ چاہ رہا تھا کہ ہم جنکا مقابلہ کرنے کا دعوی کر رہے ہیں۔ انکو مارنے کیلئے ہتھیار بھی ہمنے انہی سے خریدے ہیں۔ مگر اسکے باوجود یقین کامل ہے کہ چونکہ ہم جہاد کر رہے ہیں، اسلئے فتح ہماری ہی ہوگی۔ چھپ چھپ کر گوریلا وار کرنا یا بھرے بازار میں معصوم شہریوں سمیت...
  6. arifkarim

    صدر کی پاکستانی پاسپورٹ کی معیاد میں پانچ سال اضافہ کی ہدایت

    جی یہ" بھیک" بھی سود پر ملا ہے، جسکی ادائیگی انشاءاللہ "اگلی" حکومت کے کندھوں پر ہوگی! :grin: اسوقت زرداری صاحب جیل میں ہوں گے یا دبئی کی متحرک بلڈنگ کے ٹاپ فلور پر!
  7. arifkarim

    Zero: An Investigation into 9/11

    ۱۱ استمبر ۲۰۰۱ کو ہونے والے امریکی ڈرامے کو "ابھی تک" جھوٹا تسلیم کرنے والوں کیلئے ایک اور تحفہ: YouTube - Zero: An Investigation into 9/11 (Trailer) یہ ڈاکومنٹری حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے، اور دلائل سے بھرپور ہے۔ امید ہے فواد صاحب اس میں سے بھی ''اپنے'' مطلب کی بات نکال لیں گے! :)
  8. arifkarim

    صدر کی پاکستانی پاسپورٹ کی معیاد میں پانچ سال اضافہ کی ہدایت

    چلیں پھر آپ اپنے چند دن کے ''مہمان''کی اچھی طرح خاطر و تواضع کریں۔ کہ پھر یہ دن نصیب ہوں کہ نہ ہوں، خدا جانے!
  9. arifkarim

    ہمارے پاس طاقت نہیں, ہوتی تو امریکی طیاروں کومارگراتے،افغان صدرکرزئی

    مجھے حیرت ہے کہ پچھلے 8 سالوں سے جو مسلمانوں کیساتھ اتحادی افواج کر رہی ہیں۔ انکے خلاف نام نہاد جہاد میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی خود اتحادیوں سے خرید کر استعمال ہو رہا ہے :) اور ابھی بھی توقع یہ کی جا رہی ہے کہ فتح ہماری ہوگی۔ کیا یہ ہمارے ایمان کی نشانی ہےیا کوئی دماغی خلل ہے؟
  10. arifkarim

    صدر کی پاکستانی پاسپورٹ کی معیاد میں پانچ سال اضافہ کی ہدایت

    ہاہاہا، بالکل درست فرمایا، سنا ہے آجکل پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔
  11. arifkarim

    ٹیلی ویژن پر چلنے والے اشتہارات بچوں میں موٹاپے کی ایک اہم وجہ ہیں ،سروے رپوٹ

    بھائی ایسی خبریں پڑھیں گے تو آپکا موڈ پریشان ہی ہوگا نا!:) خیر، میرے خیال میں ان غزاؤں کے علاوہ ریڈی میڈ کپڑوں اور فیشن ملبوسات کے اشتہارات بھی بند ہونے چاہیں۔ ہر سال انکی وجہ سے والدین کو اپنی آمدن کا ایک کثیر حصہ ان فضول خرچیوں پر صرف کرنا پڑتا ہے!
  12. arifkarim

    چنیوٹ، میٹرک امتحان میں فیل ہونیوالی طالبہ نے دل برداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا

    پاکستانی قوم ایک دوسرے پر الزام لگانے میں چیمپئین ہے۔ ہمارے ریکارڈ کوئی اور قوم نہیں توڑ سکتی!:eek: بھائی ہمیں اندر کی بات کا تو نہیں پتا نہ، یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ دو بار فیل ہونے پر اسکے گھر والوں نے اسکو خوب ڈانٹ پلائی ہو، جسکی وجہ سے وہ اتنی دل برداشتہ ہوئی کہ خود کشی کرلی؟!
  13. arifkarim

    چنیوٹ، میٹرک امتحان میں فیل ہونیوالی طالبہ نے دل برداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا

    بیچاری کس ٹینشن سے گزر ی ہوگی، جو اتنا بڑا قدم اٹھایا! خدا تعالی اس بچی کی مغفرت فرمائے۔۔۔۔
  14. arifkarim

    صدر کی پاکستانی پاسپورٹ کی معیاد میں پانچ سال اضافہ کی ہدایت

    زرداری صاحب سے کہیں کہ پہلے پاکستان میں مقیم ''پاکستانیوں'' کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں۔۔۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے 'یہ' بیرون ملک ہی کافی ہیں!
  15. arifkarim

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    چلیں اب مسلمان ''دہشت گردوں' کیخلاف ایک نئی مہم کے آغاز کیلئے بھاری ثبوت پیش نہیں‌کرنے پڑیں گے!
  16. arifkarim

    فانٹ پروگرامنگ

    نیکی اور پوچھ پوچھ! :) میں آپ کو ابھی ریکوائرمنٹس ارسال کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. arifkarim

    القلم صدف فونٹ

    القلم فارم چند ہی روز میں وی بی پر منتقل ہو رہا ہے۔ انشاءاللہ وہاں پر اردو فانٹس کی سب سے بڑی ڈیٹا بیس قائم کرنے کا پلین ہے۔ مزید وہاں پر اروو خطاطی سے متعلقہ ڈیٹا اسٹور کیا جائےگا۔۔۔۔
  18. arifkarim

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    بھائی ٹریسنگ کی آپشنز پر منحصر ہے کہ کتنے ناڈز جنریٹ ہوں گے۔ اگر اسکے لئے کوئی معیار مقرر کر لیا جائے تو کیسا رہے گا؟
  19. arifkarim

    فانٹ پروگرامنگ

    شکریہ شاکر ۔۔۔۔۔۔ نظامی بھائی فی الحال ایک اور پراجیکٹ میں مصروف ہیں۔ جونہی وہ مکمل ہوتا ہے، آپکے اطلاقیے کو نستعلیقی فانٹس کیلئے تیار کرنے کی مشق کریں گے :idea:
  20. arifkarim

    سب سے زیادہ وزنی بچہ

    اوہ! یہ تو بڑا ہوکر سارے ریکارڈ توڑ دیگا!
Top