یعنی جو شخص متضاد رائے رکھے وہ ااول و آخر قادیانی ہوگیا اور یوں ہمنے دلیل کی بجائے ذاتیات کو پکڑ کر ہمیشہ کی طرح اپنی جان بچالی!
آپ سب کی پوسٹس پڑھ کر یہی اندازہ ہوتا ہے کہ مسلمانوں کی ساری غیرت صدیوں پرانے عقائد پر نکتہ چینی کی وجہ سے بھڑک اٹھتی ہے، لیکن جب اعمال کا معاملہ آئے تو بھیگی...
کیا اس موضوع پر ابھی تک صرف اتنی سی تعداد یہ ثابت کرنے کیلئے کافی نہیں ہے کہ ’’ہمارے ملک میں‘‘ سائنس اور ٹیکنالوجی کا کیا مستقبل ہے :)
ایک مذہبی تفرقانہ مکالمہ لکھنے کو کہا جاتا تو شاید اب تک ایک کتاب چھپ چکی ہوتی!
ہر نبی کا "بشر" ہونا اس امر کی سب سے بڑی دلیل ہے کہ انبیاء کرام سے بھی خطا سرزد ہو سکتی ہے۔ البتہ انبیاء کرام خدا کے برگزیدہ بندے ہونے کی وجہ سےہرگز اسکی نافرمانی نہیں کرتے اور یوں گناہ کی غلاظت سے پاک ہوتے ہیں۔
اب اگر مسلمانوں نے انبیاء کیلئے "معصوم عن الخطا " کا عقیدہ بنایا ہوا تو اس میں...
انبیاءکرام سے پیار میں بھی کرتا ہوں، انسے پیار کا حق صرف آپکو ہی نہیں ہے۔ اب پیار کا مطلب یہ بھی نہیں کہ ہم یہ عقیدہ ہی بنالیں کہ انبیاء کوئی بھی بھول، خطا یا غلطی نہیں کرتے کیونکہ اگر وہ ایسا نہ کرتے تو ہرگز انسان کی صورت میں زندہ نہ ہوتے!
آپ میری بات کا غلط مطلب لیکر خوامخواہ مشتعل ہو رہے ہیں۔ میرا وہ مطلب ہر گز نہیں تھا جو آپ لوگ میرے سے منسوب کر رہے ہیں۔ عموما سے میری مراد صرف یہ تھی کہ انبیا کرام عام انسانوں جیسی سنگین غلطیاں ہرگزنہیں کرتے۔ البتہ بشری کمزوری کے باعث کبھی کبھار بھول یا خطا سرزد ہو سکتی ہے! اب اگر اس...