نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    یہ تو میں پہلی ہی تسلیم کر چکا ہوں کہ ابن حسن والی پوسٹ میں میں نے انبیاء کے حوالے سے بالارادہ غلطیوں کا ذکر نہیں کیا تھا گو کہ وہاں بات سیاست دانوں کی ہو رہی تھی، جو بالارادہ غلطیاں کرنےمیں سب سے آگے ہیں!
  2. arifkarim

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    بالکل، وہ صرف انسانیت کو مد نظر رکھ کر نیک اعمال کرتے ہیں، جبکہ مسلمان جو اسلام پر چلے کے دعوے دار ہیں، وہ انسانیت سے لبریز دین پر عمل پیرا نہیں ہیں!
  3. arifkarim

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    اعمال، ایمان کی عکاسی کرتے ہیں۔ آج کے مسلمان اپنے آپ کو عقائد لے لحاظ سے بہترین ثابت کرنے کیلئے کوشاں ہیں، مگر جب اعمال کی بات آئے تو صفر۔ یاد رکھیں کہ ایسے ایمان کا کوئی بھی فائدہ نہیں جب تک اسمیں اعمال شامل نہ ہوں!
  4. arifkarim

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    وہی لیٹریچر جو آپکے "عظیم" علماء کرام نے لکھ چھوڑا ہے، تقلید کیلئے۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. arifkarim

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    کائنات کا ذرہ ذرہ گواہی دے رہا ہے کہ اسکا بنانے والا موجود ہے! اپنے ارد گرد ہی نظر دوڑا کر دیکھ لیجئے۔ خدا کا مشاہدہ کرنے کا سب سے بہترین طریقہ تو دعا ہے، کبھی گریہ و زاری سے دعا کر کرکے دیکھیں۔ اپنے آپ معلوم ہو جائے گا کہ خدا موجود ہے کہ نہیں! انبیاء کرام گناہ کی غلاظت سے معصوم ہیں، جبھی تو...
  6. arifkarim

    پشین‘کربلا میں‌مولانا شیرانی پر خودکش حملہ‘ چھ افراد ہلاک، شیرانی محفوظ رہے

    کام کاج تو ویسے ہی ٹھپ ہے، اوپر سے واقعہ کو بنیاد بنا کر ہڑتال!
  7. arifkarim

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    یہ تمام تراجم درست ہیں۔ یہ تو ظاہر سی بات ہے کہ کوئی نبی یا رسول جو خدا کی طرف سے مبعوث ہوا ہو، وہ دین کے معاملے میں کسی صورت بھی بھٹک نہیں سکتا! کیونکہ اگر پیغام لانے والی کی ذات میں‌ہی کوئی رخنہ ہو تو خدا کیونکر اسکو مبعوث کرے گا؟! البتہ میں جن "خطاؤں" کی بات کر رہا تھا، وہ بشری کمزوری کے...
  8. arifkarim

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    جی نہیں، مجھے حق آپ سب کی طرح صدیوں پرانی کتابوں کی تقلید کرکے حاصل نہیں ہوتا، بلکہ زندگی میں مشاہدہ معائنہ کے بعد نظر آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میں عقائد سے زیادہ اعمال پر ترجیح دیتا ہوں، اور اعمال میں بھی حقوق العبا د پہلے، حقوق اللہ بعد میں!
  9. arifkarim

    مجھے کوئی شک نہیں رسالت محمدی میں

    بھائی دراصل ہم لوگ دین میں اسقدر الجھ چکے ہیں کہ اب مذہبی بحث و مباحثہ وقت ضیاع بن گیا ہے!
  10. arifkarim

    انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

    ہاں عربی و فارسی میں تو ہزاروں فانٹس موجود ہیں۔ اردو کامسئلہ تھوڑا سا مختلف یہ ہے کہ اسمیں زائد حروف ہوتے ہیں!
  11. arifkarim

    انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

    ہی ہی ہی، لگتا ہے نبیل بھائی آجکل بہت مذاق سوج رہا ہے!:applause:
  12. arifkarim

    انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

    نہیں باسم، یہ انپیج کے اصلی فانٹس ہیں جو انہوں نے یونیکوڈ میں پیش کیے ہیں!
  13. arifkarim

    نوری کیرکٹر میں "ب" کشتی کا کیلٹ کیسے بنایا جائے؟

    الحمدللہ، مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ بس لوپنگ ٹیبلز کی تعداد کو بڑھانا تھا:
  14. arifkarim

    انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

    بھائی سب میں رموز اوقاف ڈالنے کی کیا ضرورت ہے؟ان میں سے بہت سارے تو قرآن کریم کی آیات کیلئے موزوں نہیں ہیں!
  15. arifkarim

    پشین‘کربلا میں‌مولانا شیرانی پر خودکش حملہ‘ چھ افراد ہلاک، شیرانی محفوظ رہے

    ماشاء اللہ۔ آجکل پاکستان ’’اسلام‘‘ کی عملی تصویر بنا ہوا ہے!
  16. arifkarim

    انقلاب یا عذاب

    ہاہاہا، آپ کا ہی جملہ دہراتا ہوں:’’یعنی کہ جان چھڑائی ہے!‘‘:rollingonthefloor:
  17. arifkarim

    انقلاب یا عذاب

    درست، اسکا دوسرا رخ کیا ہو سکتا ہے۔؟
  18. arifkarim

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    درست فرمایا، میرا عقیدہ کسی خاص مسلک یا فرقہ سے وابستہ نہیں ہے۔ مجھے جہاں حق پر مبنی چیز نظر آتی ہے، اسی کو قبول کرتا ہوں۔ خواہ وہ شیعوں میں ہو یا سنیوں میں! البتہ جہاں بات عقائد کی اندھی تقلید کی ہو، وہاں نکتہ چینی کرنا حق بجانب ہے!
  19. arifkarim

    انقلاب یا عذاب

    کیوں، کیا آپ سچ کا سامنے کرنے سے گھبرا رہے ہیں، باقیوں کی طرح؟
  20. arifkarim

    انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

    محفل کے قوانین کی ایسی تیسی کون کرے گا؟!:biggrin:
Top