ہنسیے، اسوقت میں بھی آپکی لگی پٹی باتوں پر ہنس رہا ہوں۔ :grin: میرے نزدیک عقائد اور ایمان میں فرق ہے۔ ایمان تو بنیادی ہے اور ۶ ہیں:
۱۔ اللہ پر
۲۔اسکے فرشتوں پر
۳۔ اسکے نبیوں پر
۴۔ اسکی کتابوں پر
۵۔ روز قیامت پر
۶۔خیر و شر کی تقدیر پر
یہ ارکان ایمان تقریبا تمام مسلمان فرقوں میں یکساں...
میں اعمال کو ایمان پر یا ایمان کو اعمال پر فوقیت نہیں دیتا! میرے نزدیک دونوں کی ایک جتنی اہمیت ہے۔ ایمان = نیک اعمال
اگر کسی کے پاس ان میں سے صرف ایک ہو تو وہ ناکافی ہے، سچا مسلمان کہلانے کیلئے۔
جی نہیں۔ میں نے تو یہ بالکل بھی تسلیم نہیں کیا کہ ایمان کو اعمال پر فوقیت حاصل ہے۔ پوری پوسٹ پڑھ...
بھائی فرق صرف یہ ہے کہ یہ فانٹ "آفیشل" سرکاری لوگوں نے بنایا ہے۔ نیز اسکی بنیاد ایک نسخ فانٹ، نفیس نما ہے۔ رفتار کے لحاظ سے بھی یہ موجودہ نستعلیق فانٹس سے بہت آگے نہیں ہونا چاہیے۔
اچھا، یعنی کہ اگر کوئی کافر جو قرآن پاک پر یا آنحضورؐ کو صرف اسلئے تسلیم نہ کر سکا کہ اسکی مذہب کی طرف توجہ نہ تھی۔ لیکن اسکے باوجود وہ ساری عمر دکھی انسانیت کی مدد کرتا رہا اور ہر ممکن طور پر حقوق العباد ادا کرتا رہا۔ یوں وہ کافر ان سب نیک اعمال کے بعد بھی دوزخی ہی ٹھہرے گا! اسکے برعکس ایک...
الحمد للہ، یعنی آپ اور آپکی جماعت والے مسلمانوں کے ۱۰۰ زائد فرقوں کی طرح اپنے آپکو ’’درست‘‘ حق والے راستہ پر قائم سمجھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپکو اسی راہ پر قائم رہنے کی توفیق دے۔
آپکا کیا خیال ہے کہ اگر آپ اپنے ’’دیسی‘‘ دلائل سے مطمئن ہیں تو کیا ہم بھی ہوں گے؟ قرآن سے دلیل میں نے درست دی...
۔1۔جواب: کیونکہ خود خدا تعالیٰ نے قرآن کریم میں بہت سی جگہوں پر فرمایا ہے کہ کائنات کی تسخیر کرو، اسمیں فہم والوں کیلئے بہت سی نشانیاں ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام نے تمام عقائد کو ایک زمانے کیلئے محدود نہیں کیا بلکہ قیامت تک کے آنے والے انسانوں کیلئے رہنمائی فرمائی ہے۔ یہ تو ہماری جہالت ہے کہ دنیا...