اب آئے نہ لائن پہ، میں نے اوپر والی پوسٹ میں "غلطی اور خطا" ہی لکھا تھا کہ انبیاء کرام سے بھی سرزد ہو سکتی ہیں۔ گناہ کا میں نے کوئی ذکر نہیں کیا۔ لیکن چونکہ میں جانتا ہوں کہ مسلمان جذباتیات سے زیادہ کام لیتے ہیں۔ اسلئے پوسٹ کا متن پڑھے بغیر ہی جھٹ ذاتیات پر اتر آتے ہیں۔
آپکا سوال ہی سمجھ سے باہر ہے۔ آپکو اوپر مائکروسافٹ ورڈ میں نستعلیق چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اور مائکروسافٹ انٹر نیٹ اکسپلورر پر تو پہلے ہی تمام نستعلیق فانٹس کام کرتے ہیں۔ پھر مسئلہ کیا ہے؟
احادیث اور قرآن پاک میں بھی ذکر ملتا ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ہاتھوں ایک بندہ "غلطی " سے قتل ہو گیا تھا۔ بعد میں آپؑ نے خدا سے اس فعل کی معافی بھی مانگی تھی۔ ایک بار آنحضورؐ سے بھی نماز میں ایک رکعت کم یا زیادہ ہو گئی تھی۔ صحابہ کرام کے استفسار پر آپ ؐ نے فرمایا تھا کہ میں بھی آپ لوگوں...
انبیاء کرام غلطیوں سے پاک نہیں ہیں۔ ہماری طرح کے انسان ہیں لیکن باقی انسانوں سے عموما کم نوعیت کی غلطیاں کرتے ہیں کیونکہ انکا خدا سے ایک خاص رشتہ ہوتا ہے-----------
لیجئے، اب ایک الیکٹڈ جمہوری پارٹی کیخلاف احتجاج کا آغاز ہوتا ہے- پہلے مشرف کیخلاف ہو رہا تھا، اس سے پہلے نواز شریف کیخلاف، اس سے...
درست،آئندہ اسلام کے ابتدائی دور کے بارے میں بات نہیں کروں گا، کہ اس سے عقیدت مندوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ گستاخی معاف، جسکے جو عقائد ہیں وہ انپر چلے۔ کسی پر نکتہ چینی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔