بالکل، کیونکہ اگر اسلام میںواقعی طاقت ہوتی تو کم از کم عرب کے لوگوں کی ہی سخت دلی دور کر سکتا تھا۔ سب جانتے ہیں کہ خلافت راشدہ کے قیام کے وقت کیا واقعہ پیش آیا تھا اور اول اسلام لانے والوں نے کیسا نمونہ پیش کیا تھا!:(
جب خود "اولین" نے ہی انسانیت کا مظاہرہ نہیں کیا تو "ہم" آخرین کیا معنی رکھتے...