جی ہاں! پہلے اندرونی اصلاح کی ضرورت ہے۔ یہی تو وجہ ہے کہ مسلمان مسلسل پستی کا شکار ہیں۔ ایک اچھا انسان اپنے ایمان اور اصولوں کا پابند ہوتا ہے۔ جبکہ ہم مسلمان ہونے کا تو دعویٰ کرتے ہیں لیکن اعمال کے لحاظ سے کہیں سے بھی مسلمان نہیں ہیں۔ پس ایک اچھا مسلمان بننے سے پہلے اچھا انسان بننا ضروری ہے۔...